ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع معروف تعلیمی ادارہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفس (جنرل) اور ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفس، ایم آئی آر ایم کے زیر اہتمام منعقدہ کیمپس پلیسمنٹ مہم کے توسط سے کوٹک لائف انشورنس نے مینجمنٹ ٹرینی کے طور پر کام کرنے کے لئے فیکلٹی آف کامرس اور فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز کے چار طلباء منتخب کیا ہے۔ اےایم یو ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفیسر سعد حمید نے بتایا کہ منتخب طلباء میں گگن اگروال، ابھینا چترویدی، اگستیا پراشر اور سعد ظفر شامل ہیں۔ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی، اے ایم یو کے 9 طلباء کو ایم ایس اسٹیپنگ کلاؤڈ کنسلٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ نے ملازمت کے لئے منتخب کیا ہے۔
ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کے ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفیسر فرحان سعید نے بتایا کہ منتخب طلباء میں سید عبداللہ عتیق (بی ٹیک مکینیکل،2021) محمد معین خان (بی ای مکینیکل، 2023) معاذ عبداللہ (بی ٹیک، سول 2023) فریحہ محمدی (بی ٹیک، الیکٹرانکس، 2023) نقوش فاطمہ (بی ٹیک کمپیوٹر، 2023) توصیف معین (ایم ٹیک کمپیوٹر، 2022) اقراء ناز (ایم سی اے، 2023) دیپک یادو (بی ٹیک، الیکٹرانکس، 2023)) اور ایس عادل محسن (ایم ایس سی، سائبر سیکیورٹی، 2023) شامل ہیں۔
واضح رہے اے ایم یو کا ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ دفتر اے ایم یو میں زیر تعلیم گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کے طلباء کو ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کیمپس میں ہی مختلف کمپنیوں کو بلاکر طلباء کے انٹرویوز کرواتا رہتا ہے، جس میں کمپنیاں اچھے طلباء کو ملازمت کے لئے منتخب کرتی رہتی ہیں جس سے طلبہ کو بآسانی کیمپس پلیسمنٹ مہم کے تحت ملازمت مل جاتی ہے۔
مزید پڑھیں:Aligarh Muslim University فرانسیسی سفیر نے اے ایم یو کا دورہ کیا
Aligarh Muslim University اے ایم یو طلبا کا ملازمت کے لئے انتخاب - اے ایم یو کے طلبا ملازمت کے لئے منتخب
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف کامرس، فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز کے چار اور ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی، کے 9 طلباء کو ملازمت کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔