ETV Bharat / state

نوئیڈا: بھٹہ چوکیدار پر نامعلوم افراد کا حملہ - noida crime news today

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقے میں گریٹر نوئیڈا میں گذشتہ شب ایک بٹھہ چوکیدار پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کر دیا۔

security-guard-attacked-by-unknown-person-in-noida
بھٹہ چوکیدار پر نامعلوم افراد کا حملہ
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 3:47 PM IST

لوٹیروں نے اینٹ کے بھٹہ پر چوکیدار کو یرغمال بناکر دو ٹریکٹر لوٹ کر فرار ہوگئے۔

یہ معاملہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ انتظامیہ کی جانب سے تمام علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔

یہ واردات گریٹر نوئیڈا کے دادری تھانہ کے اندھا پور گاؤں میں پیش آئی۔

بھٹہ چوکیدار پر نامعلوم افراد کا حملہ

جہاں بدمعاشوں نے آر آر اینٹ کے بھٹہ کے چوکیدار دیویندر کو یرغمال بنا کر دو ٹریکٹر لوٹ کر فرار ہوگئے۔

احتجاج کرنے پر چوکیدار کا ہاتھ پیر باندھ کر پٹائی کی، جس کی وجہ سے چوکیدار شدید طور زخمی ہوگئے۔

زخمی چوکیدار کو مقامی ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے نامعلوم شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج کر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:دہلی میں دو مشتبہ عسکریت پسند گرفتار

ایسا کہا جا رہا ہے کہ بدمعاش ٹریکٹر کو مشرقی پیریفرل کے راستے سے ہریانہ کی طرف لے گئے۔

پولیس سی سی ٹی وی کی مدد سے بدمعاشوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.