ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 7:28 PM IST

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آلوک کمار نے اس سے متعلق معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے میں مظفر نگر کے نو بلاک مراکز پر تمام ہیلتھ ورکرز کو ٹیکے لگائے گئے۔

مظفر نگر: کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز
مظفر نگر: کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج 9 بلاک پر کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کے کام کا آغاز ہو چکا ہے۔

ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ کے ذریعے کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے میں 9 بلاک مراکز پر تمام ہیلتھ ورکرز کو ٹیکہ لگایا گیا۔

دراصل دوسرے ٹیکہ کاری مہم کا آغاز خاتون کے ضلع اسپتال میں سی ایم ایس ڈاکٹر نے کورونا کا ٹیکہ لگوا کر کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا۔

انہوں نے بتایا کہ پہلا ٹیکہ لگنے کے بعد اب تک مظفر نگر میں کسی بھی طرح کے سائیڈ فیکٹ کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔ کورونا ویکسین کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں تمام صحت کارکنان کو ٹیکے لگائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: چھ دن میں ساڑھے چھ لاکھ افراد کو کووڈ ویکسین دی گئی

انہوں نے مزید بتایا کہ اس ٹیکا کاری مہم میں تمام مراکز پر پولیس انتظامیہ کے خاص انتظامات کیے گئے تھے۔ تیسرے مرحلے میں 28 جنوری کو صحت کارکنان اور تعلیمی اداروں کے اہلکاروں کو کورونا ویکسین کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.