ETV Bharat / state

Moradabad SDM suspended: فرنیچر کاروباری کے گھر پر بلڈوزر بھیجنے والا ایس ڈی ایم برطرف

فرنیچر کاروباری جاہد احمد کی جانب سے ایس ڈی ایم گھنشیام سنگھ سے بقایا مانگنے پر ایس ڈی ایم نے 12 جولائی کو غیر قانونی طریقے سے بلڈوزر چلا کر جاہد احمد کے گھر کو جزوی طور پر منہدم کروا دیا تھا۔ اس معاملے کی جانچ میں ملزم پائے جانے پر انتظامیہ نے آج ایس ڈی ایم گھنشیام سنگھ کو برخاست کردیا۔ SDM suspended for illegal action in moradabad

فرنیچر کاروباری کے گھر پر بلڈوزر بھیجنے والے ایس ڈی ایم برطرف

author img

By

Published : Aug 4, 2022, 9:09 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تحصیل بلاری میں فرنیچر کاروباری جاہد احمد کے گھر کو ایس ڈی ایم گھنشیام سنگھ نے 12 جولائی کو بلڈوزر چلا کر منہدم کروا دیا تھا۔ SDM who sent bulldozers to raze trader home suspended

ویڈیو

فرنیچر کاروباری جاہد نے اس معاملے کی شکایت کمشنر کی تھی اور بتایا تھا کہ ایس ڈی ایم بلاری نے تقریبا تین لاکھ روپے کا فرنیچر میری دکان سے خریدا تھا اور پیسے مانگنے پر میرے مکان کو بلڈوزر سے منہدم کروا دیا۔

مرادآباد کمشنر نے اس معاملے کی پوری سنوائی کرتے ہوئے اے ڈی ایم سوریندر سنگھ کو جانچ کا حکم دیا۔ جانچ پوری ہونے پر ایس ڈی ایم اس معاملے میں ملزم پائے گئے ہیں۔ تاہم ضلع انتظامیہ نے بلاری ایس ڈی ایم گھنشام کو برخاست کر دیا ہے۔ SDM suspended for illegal action in moradabad

مزید پڑھیں:

فنیچر کاروباری جاہد نے اس معاملے میں انصاف ملنے پر مرادآباد کمشنر اور ریاست کے وزیر علی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.