ETV Bharat / state

Schools To Remain Closed In Noida: آٹھویں جماعت تک کے اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 10:03 PM IST

ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر District Basic Education Officer دھرمیندر سکسینہ کے مطابق حکومت کی طرف سے موسم سرما کی تعطیلات کے احکامات موصول ہوئے ہیں۔ محکمہ نے تمام سرکاری اسکولوں کو 31 دسمبر سے 14 جنوری تک آٹھویں جماعت تک کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے احکامات Schools To Remain Closed In Noida جاری کر دیے ہیں۔

Schools To Remain Closed In Noida: آٹھویں جماعت تک کے اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے
Schools To Remain Closed In Noida: آٹھویں جماعت تک کے اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے

اتر پردیش کے نوئیڈا میں 31 دسمبر سے 14 جنوری تک آٹھویں جماعت تک کے سرکاری سکولز بند Schools To Remain Closed In Noida رہیں گے۔ پہلی بار حکومت نے محکمہ تعلیم کو اسکولوں میں اس طرح کے تعطل کا حکم دیا ہے۔ اب تک ضلع مجسٹریٹ سردی بڑھنے پر چھٹی کا اعلان کرتے تھے۔

ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر دھرمیندر سکسینہ کے مطابق حکومت کی طرف سے موسم سرما کی تعطیلات کے احکامات موصول ہوئے ہیں۔ محکمہ نے تمام سرکاری اسکولوں Government Schools کو 31 دسمبر سے 14 جنوری تک آٹھویں جماعت تک کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

اسکولوں میں 15 جنوری سے دوبارہ تعلیم شروع کر دی جائے گی۔ بی ایس اے کے مطابق یہ احکامات صرف سرکاری اسکولوں Government Schools کے لیے ہیں۔ سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کو ابھی تک ان کی طرف سے اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کرنے کا کوئی حکم نہیں ملا ہے۔

آل نوئیڈا اسکول پیرنٹ ایسوسی ایشن All Noida School Parent Association نے بھی اسکولوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کی وجہ سے اسکول بند کردیں۔ ایسوسی ایشن کے صدر یتیندر کاسانہ نے کہا کہ Omicron ویرینٹ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ جن بچوں کو ویکسین نہیں لگائی گئی ان میں انفیکشن کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: متعدد اسکولوں کےخلاف کاروائی

انہوں نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہلی کی طرح ریاست کے تمام اسکولوں کو بند Schools To Remain Closed In Noida کرکے آن لائن کلاسز شروع کی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ 15 سے 18 سال کے بچوں کو بھی تیزی سے ٹیکے لگوائے جائیں، تاکہ وہ انفیکشن سے بچ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.