ETV Bharat / state

مظفر نگر میں آج سے سکول، مدارس کھول دیے گئے - سکولوں کو آج سے دوبارہ کھولنے کی مشق

عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد مظفر نگر میں آج سے درجہ نو سے 12 تک کے تمام سکول اور مدارس کھول دیے گئے۔

Schools
Schools
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 2:24 PM IST

Updated : Oct 19, 2020, 5:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں ان لاک-5 میں 19 اکتوبر سے سکول، مدارس کھولے جانے کی ہدایت کے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔

آج سے سکول، مدارس کھول دیے گئے

کورونا کے دوران بند ہوئے سکولوں کو آج سے دوبارہ کھولنے کی مشق تیز ہوگئی ہے جس کے لیے وزارت تعلیم نے سکول کھولنے کے لیے کچھ اہم رہنما ہدایات بھی جاری کیے ہیں۔

ان ہدایات کے مطابق آج سے درجہ نو سے 12 تک سکول کھولے گئے، وزارت تعلیم نے ریاست اور مرکز کے علاقوں کی ہدایت کے مطابق ہی اپنی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے صحت صفائی اور حفاظت کے خاص انتظامات کیے گئے۔

اس بارے میں مظفرنگر کے میونسپلٹی سکول کی پرنسپل سے بات چیت کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہمارا سکول آج 19 اکتوبر سے کھولا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے رہنما اصول کے مطابق ہی سکول کھولا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف 50 فیصد بچوں کو سکول میں آنے کی اجازت دی گئی جس کے لیے ان کے والدین کی اجازت ضروری ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد مظفر نگر میں آج سے درجہ نو سے 12 تک کے تمام اور مدارس کھول دیے گئے

سکول میں آنے والے بچّوں کو سرکل میں کھڑا کر کے پہلے تھرمل اسکریننگ اور سینیٹائزر کیا جائے گا۔ تاہم معاشرتی دوری کا خیال رکھتے ہوئے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ بچوں میں معاشرتی فاصلہ بنا رہے، تاہم کلاسز کے باہر سینیٹائزر رکھے گئے ہیں۔

مظفر نگر میں واقع مسلم طالبات کا معروف ادارہ معہد البنات الاسلامی کے ناظم محمد اکرم ندوی نے بتایا کہ 'آج انتظامیہ کی بتائی ہوئی ہدایات کو دھیان میں رکھتے ہوئے ادارے کو کھولا گیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ داخل ہونے پر طلبات کی سب سے پہلے تھرمل سکینگ کی جائے گی اور سینیٹائزیشن کیا جائے گا جس کے بعد کلاسز میں معاشرتی فاصلے کے ساتھ بٹھایا جائے گا۔

Last Updated : Oct 19, 2020, 5:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.