ETV Bharat / state

دوسرے عرس کے موقع پر پانچ ہزار بچّوں کو وظیفہ - بطور وظیفہ یہ رقم یتیم بچّوں کے اکاؤنٹ میں

درگاہ اعلیٰ حضرت سے وابستہ آل انڈیا تنظیم علما اسلام نے اعلان کیا ہے کہ مفتی اختر رضا خاں ازہری میاں تاج الشریعہ کے عرس پر پانچ ہزار یتیم بچّوں کو وظیفہ دیا جائےگا۔

دوسرے عرس کے موقع پر پانچ ہزار بچّوں کو وظیفہ

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 3:33 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں درگاہ اعلیٰ حضرت سے وابستہ آل انڈیا تنظیم علما اسلام کے جنرل سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ 28 جون کو منعقد ہونے والے مرحوم مفتی اختر رضا خاں ازہری میاں تاج الشریعہ کے دوسرے عرس کے موقع پر تقریباً پانچ ہزار یتیم بچّوں کو وظیفہ دیا جائےگا۔

دوسرے عرس کے موقع پر پانچ ہزار بچّوں کو وظیفہ

خیال رہے کہ بطور وظیفہ یہ رقم یتیم بچّوں کے اکاؤنٹ میں پہنچائی جائےگی۔

واضح رہے کہ درگاہ اعلیٰ حضرت کی عظیم تیرن شخصیت اختر رضا خاں ازہری میاں تاج الشریعہ کا سنہ 2018 میں انتقال ہوگیا تھا، اُنہیں درگاہ اعلیٰ حضرت کے نزدیک ازہری مہمان خانہ میں تدفین کیا گیا۔

درگاہ اعلیٰ حضرت سے وابستہ آل انڈیا تنظیم علما اسلام نے اعلان کیا ہے کہ مفتی اختر رضا خاں ازہری میاں تاج الشریعہ کے عرس پر پانچ ہزار یتیم بچّوں کو وظیفہ دیا جائےگا

خیال رہےکہ سنہ 2019 میں تاج الشریعہ کا پہلا عرس متھرا پور میں مدرسہ جامعتہ الرضا میں منعقد کیا گیا تھا، جبکہ اس برس تاج الشریعہ کا دوسرا عرس منایا جائےگا۔

درگاہ کی قدیمی تنظیم جماعت رضائے مصطفےٰ نے اسلامی تاریخ چھ ذی قعدہ اور انگریزی کلینڈر کے مطابق 28 جون کو تاج الشریعہ کا دوسرا عرس منایا جائےگا۔

مولانا شہاب الدین، جنرل سیکریٹری، آل انڈیا تنظیم علما اسلام

یاد رہے کہ جماعت پہلے ہی اعلان کرچکی ہے کہ اس برس عرس کی تمام تقریبات آن لائن منعقد کی جائیں گی۔

آل انڈیا تنظیم علما اسلام کے جنرل سیکریٹری نے بھی اعلان کیا ہے کہ اسی دن یعنی 28 جون کو ملک کے تقریباً پانچ ہزار یتیم بچّوں کو فی بچّہ دو ہزار روپے بطور وظیفہ دیا جائےگا، خواہ وہ بچہ کسی بھی مذہب سے تعالق رکھتا ہو۔

بطور وظیفہ یہ رقم یتیم بچّوں کے اکاؤنٹ میں پہنچائی جائےگی

یہ وظیفہ حاصل کرنے کی کچھ شرائط بھی ہیں، بچّہ کی عمر چودہ برس سے کم ہونی چاہیے، اور وہ جن کےساتھ رہتا ہے، اُن کا بینک اکاؤنٹ نمبر، اور سرپرست کا آدھار کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.