ETV Bharat / state

BJP Should Change Name to Bharatiya ‘Jhagda’ Party: سنجے سنگھ بی جے پی کو 'بھارتیہ جھگڑا پارٹی' کہا

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 2:07 PM IST

عام آدمی پارٹی کے قومی ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی 'بھارتیہ جھگڑا پارٹی' ہے۔' BJP is Bharatiya Jhagda Party

Sanjay Dingh on BJP
Sanjay Dingh on BJP

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں مونیکا تھاپر شہر علیگڑھ سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے قومی ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ مونیکا تھاپڑ کی حمایت میں ووٹ مانگنے علیگڑھ پہنچے۔ Monica Thapar Aam Aadmi Party candidate from Aligarh city

سنجے سنگھ نے کہا بی جے پی 'بھارتیہ جھگڑا پارٹی' ہے

سنجے سنگھ گزشتہ روز علیگڑھ کے سرائے سلطانی علاقے میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی نفرت کی بنیاد پر الیکشن لڑنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'یوگی آدتیہ ناتھ علی گڑھ آئے تھے آپ نے ان کو سنا ہوگا، 5 سال میں وزیر اعلیٰ کے طور پر جو کچھ کیا اس کو بیان کرنے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں تھے۔' Sanjay Singh in Aligarh

سنجے سنگھ نے کہا کہ 'میں بی جے پی کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ یوپی اور دیگر کئی ریاستوں کے الیکشن پاکستان کے نام پر لڑتے ہیں، بھارت کی آبادی 130 کروڑ ہے ہمیں پاکستان سے مت ڈراؤ جو 20 کروڑ کی آبادی والا ملک ہے۔' Sanjay Dingh on BJP

عام آدمی پارٹی کے قومی ترجمان سنجے سنگھ نے کہا کہ 'بی جے پی، اتر پردیش میں ہندو ۔مسلم، ہریانہ میں جاٹ ۔غیر جاٹ، مہاراشٹر میں مراٹھے۔ غیر مراٹھے، پنجاب میں ہندو اور سکھ کی بنیاد پر انتخاب لڑتے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Hamza Sufyan on Muslims Voters: 'دہائیوں سے سیاسی جماعتوں نے صرف مسلمانوں کو دھوکہ دیا ہے'

سنجے سنگھ نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی کا نیا نام 'بھارتیہ جھگڑا پارٹی' ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب دوسری پارٹیاں اپنے امیدوار کی فہرست جاری کرتی ہے تو اس میں مافیا ملتے ہیں۔ وہیں عام آدمی پارٹی کی فہرست میں ڈاکٹرز اور انجینئر رہتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.