ETV Bharat / state

UP Election 2022: سنجے راوت کی راکیش ٹکیٹ سے ملاقات، اترپردیش میں انتخابات لڑنے کے لیے تیار - شیو سینا اترپردیش انتخابات لڑے گی

شیوسینا رہنما و رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت آج بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ سے ملاقات کے لیے Sanjay Raut Meets Rakesh Tikait in Muzaffarnagar مظفر نگر پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اترپردیش میں اںتخابات لڑنے کی بات کہی۔

sanjay-raut-meets-rakesh-tikait-in-muzaffarnagar
سنجے راوت کی راکیش ٹکیٹ سے ملاقات، اترپردیش میں انتخابات لڑنے کے لیے تیار
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 9:16 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تاریخوں UP Polls 2022 کا اعلان ہوتے ہی ریاست کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے جہاں سیاسی پارٹیاں ووٹروں کو لبھانے کے لیے ہر تھکنڈے اپنارہی ہے۔ اس دوران جوڑ تور کی سیاست بھی زوروں پر ہے۔

ویڈیو

اسمبلی انتخابات میں شیو سیان کے انتخابی میدان میں اترنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان شیو سینا رہنما سنجے راوت نے Shiv Sena Contest UP Election آج واضح کہا شیو سینا ریاستی انتخابات میں حصہ لے گی۔

بتادیں کہ شیو سینا رہنما و رکن پارلیمنٹ سنجے روات کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ سے ملاقات کے لیے Sanjay Raut Meets Rakesh Tikait in Muzaffarnagar مظفرنگر پہنچے۔ جہاں انہوں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ' ملک کے کسان اور عوام کو راکیش ٹکیٹ سے بہت امید ہے، میں یہاں یہ کہنے آیا ہوں کہ لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی۔'

انہوں نے کہا کہ' یہاں ہمارے درمیان بات چیت کے دوران شیوسینا کے سربراہ اور مہاراشٹر کے وزیراعلی اٹھا کرے نے فون پر ان سے طویل بات کی اور یہ بات چیت صرف کسانوں کی تھی ہم کسانوں کو کبھی سیاسی پلیٹ فارم پر آنے کے لیے نہیں کہیں گے، لیکن ملک کی سیاست کسانوں کے بغیر نہیں چلتی۔ ملک کا کسان ہی فیصلہ کرتا ہے کہ کون تخت پر بیٹھے گا، لیکن جو گدی پر بیٹھتے ہیں سب سے پہلے کسانوں کو ہی نظر انداز کرتے ہیں'۔

وزیراعلی آدھا ٹھاکرے کے ساتھ فون پر بات چیت پر انہوں نے کہاکہ ہم نے ٹکٹ صاحب کے ساتھ کبھی سیاسی بات نہیں کی کسانوں کی لڑائی کوئی سیاسی پارٹی کی لڑائی نہیں ہے یہ لڑائی سب کی کی ہے'۔

انہوں نے کہاکہ' ہم 2022 کے اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش سے پچاس یا سو سیٹوں پر الیکشن لڑنے پر غور خوض کر رہی ہے۔'

ہماری کوشش رہے گی کہ اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں شیوسینا کے امیدوار کامیاب ہوکر اسمبلی پہنچے۔'

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ' اگر کانگریس مہاراشٹر کے طرز پر یوپی میں بھی ہم سے اتحاد کرے گی تو ہم اس پر بھی بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.