ETV Bharat / state

بنارس: شوٹنگ کے دوران الگ انداز میں نظر آئے سنجے مشرا - سنجے مشرا نے بنارسی پان کا مزا لیا

اداکار سنجے مشرا اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھاٹ کی سیڑھیوں پر بیٹھے ہوئے بھی نظر آئے۔ بنارس میں فلم کی شوٹنگ کے لئے آئے اداکار سنجے مشرا نے بنارسی پان کا مزا لیا۔

بنارس: شوٹنگ کے دوران الگ انداز میں دکھے سنجے مشرا

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 1:33 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بنارس کے اسی گھاٹ پر فلم 'لو یو شنکر' کی شوٹنگ کے دوران فلم کے اسٹار کاسٹ سنجے مشرا الگ ہی انداز میں نظر آئے۔

سنجے مشرا گول مال سمیت جولی ایل ایل بی اور کئی ہٹ فلموں میں شاندار کردار ادا کر چکے ہیں۔

بنارس: شوٹنگ کے دوران الگ انداز میں دکھے سنجے مشرا
بنارس: شوٹنگ کے دوران الگ انداز میں دکھے سنجے مشرا

دراصل سنجے مشرا کا 'بنارس لو' پرانا ہے۔ سنجے مشرا شوٹنگ کے دوران وقت نکال کر رکشہ سے بنارس گھومنے نکلے۔

وہیں اداکار سنجے مشرا اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھاٹ کی سیڑھیوں پر بیٹھے ہوئے بھی نظر آئے۔ بنارس میں فلم کی شوٹنگ کے لئے آئے اداکار سنجے مشرا نے بنارسی پان کا بھی مزا لیا۔

یہ بھی پڑھیں: میں گائے کا پیشاب پیتا ہوں: اکشے کمار

واضح رہے کہ '22 اگست سے ہی بنارس کے مختلف علاقوں میں لو یو شنکر فلم کی شوٹنگ جاری تھی، لیکن جمعرات کو ڈانس کی شوٹنگ کے دوران ایک تنظیم کی مخالفت کے بعد انتظامیہ نے شوٹنگ کی اجازت منسوخ کردی اور جمعہ کے روز شوٹنگ کے بغیر ہی پوری یونٹ واپس لوٹ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.