ETV Bharat / state

میرٹھ: سینیٹائزر مشین توجہ کا مرکز

ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں عارف نامی شخص کے ذریعے كورونا انفیکشن سے بچنے کے لیے تیار کردہ سنیٹائزر مشین لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

سینیٹائزر مشین توجہ کا مرکز
سینیٹائزر مشین توجہ کا مرکز
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 10:10 PM IST

کورونا وائرس انفیکشن کی اس سنگین صورتحال میں انفیکشن سے بچنے کے لیے سوشل سماجی فاصلے کے ساتھ ساتھ ماسک اور سینیٹائزر جیسی چیزوں کا استعمال لازمی ہو گیا ہے۔

سینیٹائزر مشین توجہ کا مرکز، ویڈیو

ایسے میں کئی افراد نے سينیٹائیزیشن کے استعمال کو آسان بنانے اور خرچ کو کم کرنے کے لیے نئے نئے تجربات سے سینیٹائزنگ مشینیں تیار کر رہے ہیں جو عام لوگوں میں بھی بہت مقبول ہو رہی ہے۔

ایسی ہی ایک مشین میرٹھ کے محمد عارف نے بھی ذاتی استعمال کے لیے تیار کی تھی لیکن نئی تکنیک کے ساتھ تیار کی گئی یہ مشین اب لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

ملک میں كورونا وائرس سے ہر کوئی ڈرا ہوا ہے اور اس سے بچاؤ کے روز نئے تجربات بھی کئے جا رہے ہیں۔

سینیٹائزر مشین توجہ کا مرکز
سینیٹائزر مشین توجہ کا مرکز

میرٹھ کے عارف نے بھی اپنے تجربات سے سینیٹائزنگ مشین تیار کر کے لاک ڈاؤن میں اپنے لیے روزگار تلاش لیا ہے عالم یہ کہ عارف کے ذریعے تیار کی گئی اس مشین كو ضلع میرٹھ کے علاوہ اس پاس کے علاقوں میں خوب پسند کیا جا رہا ہے اور لوگ بھی آرڈرز دے کر اسے تیار کروا رہے ہیں خاص طور پر عبادت گاہوں میں اس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.