ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نوئیڈا میں سینیٹائزیشن کا کام جاری - Sanitization continues in Noida

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں جہاں کنٹینمنٹ کے نئے زون بنائے جارہے ہیں ، وہاں سینٹائزیشن کا کام بھی جگہ جگہ کیا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نوئیڈا میں سینیٹائزیشن کا کام جاری

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 7:32 PM IST

اس کا مقصد وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نوئیڈا میں سینیٹائزیشن کا کام جاری
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نوئیڈا میں سینیٹائزیشن کا کام جاری

اس سلسلے میں مقامی انتظامیہ ، محکمہ صحت اور نوئیڈا اتھارٹی کے عہدیداروں نے مشترکہ مہم چلاتے ہوئے مختلف مقامات پر سینٹائیزیشن کی مہم شروع کی ہے۔

ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شیریش جین نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعدی بیماری کے انفیکشن کی روک تھام کے مقصد کے لئے جہاں نئے کنٹینمنٹ زون بنائے جارہے ہیں ، وہاں فوری کارروائی کی جارہی ہے۔

تمام تر کوشش کے باوجود کورونا کے متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:'اترپردیش میں غنڈہ راج'

انھوں نے کہا کہ اس کے لئے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عوامی بیداری بھی بہت ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.