ETV Bharat / state

میرٹھ: سماجودی پارٹی کی جانب سے یوپی حکوت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ضلع میرٹھ میں سماج وادی یوا مورچہ کے زیر اہتمام کلکٹریٹ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.

میرٹھ: سماجودی پارٹی کی جانب سے یوپی حکوت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
میرٹھ: سماجودی پارٹی کی جانب سے یوپی حکوت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:15 AM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بڑھ رہے لوٹ کے واقعات کو روکنے اور لا اینڈ آرڈر کو سختی سے نافذ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

میرٹھ: سماجودی پارٹی کی جانب سے یوپی حکوت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اس موقع پر سماجوادی پارٹی کے ہزاروں کارکنان نے شرکت کی۔ ضلع میں گزشتہ دنوں ہوئی لوٹ اور ڈکیتی کے وارداتوں اور حکومت کی جانب سے جاری نئی پالیسی کے خلاف سماجوادی یوا مورچہ کے بینر تلے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: رامپور: سی اے اے اور این آر سی معاملے میں گرفتاریوں پر دفاعی وکلاء کا ردعمل

وہیں مظاہرین نے گورنر کے نام ایک میمورنڈم جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ بے روزگار نوجوانوں کو جلد سے جلد روزگار کے مواقع فر اہم کر انے کے ساتھ ہی صوبے میں نافذ کی گئی نئی پالیسی میں بھی ترمیم کریں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.