ETV Bharat / state

Samajwadi Party will form Govt in Uttar Pradesh: اکھیلیس یادو کا سرکار بنانے کا دعوہ

اکھلیش یادو نے ہفتہ کو دعوی کیا کہ موجودہ اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مراحل میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کا کھاتہ بھی نہیں کھلے گاSamajwadi Party will form govt in Uttar Pradesh ۔

اکھیلیس یادو کا سرکار بنانے کا دعوہ
اکھیلیس یادو کا سرکار بنانے کا دعوہ
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 10:50 PM IST

بلرامپور: سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو دعوی کیا کہ موجودہ اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مراحل میں ایس پی اتحاد نے فیصلہ کن سبقت حاصل کرلی ہے Samajwadi Party will form govt in Uttar Pradesh اور کئی اضلاع میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کا کھاتہ بھی نہیں کھلے گا۔

یادو نے یہاں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'اب تک ہوئی ووٹنگ میں کئی اضلاع میں بی جے پی کا کھاتیہ تک نہیں کھلنے والا ہے۔ اسی طرح چھٹے مرحلے میں بھی بلرامپور کے لوگ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت کی جھوٹ کی پٹری کو اکھاڑ دیں گے اور اس کا کھاتہ بھی نہیں کھلنے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ڈبل انجن کی حکومت میں مہنگائی، بدعنوانی میں اضافہ ہوا ہے۔ جی ایس ٹی سے کاروباریوں کا کاروبار تبادہ ہوا ہے۔ لاک ڈاون میں مزدوروں کو بی جے پی نے تنہا چھوڑ دیا جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کی جانیں گئیں۔ بی جے پی حکومت نے کسی کی بھی مدد نہیں کی۔ ایسے وقت میں ایس پی کارکنان مدد کو باہر آئے۔

ایس پی صدر نے کہا کہ یوگی حکومت نے ریاست کو برباد کرنے میں کوئی کس نہیں چھوڑی ہے۔ کسانوں کی آمدنی دو گنی کرنے کا وعدہ کرنے والی بی جے پی حکومت نے کسانوں کو دھان کی ایم ایس پی نہیں دی۔ کسانوں کو کھاد، ڈی اے پی تک نہیں ملی۔ بی جے پی نے ڈیزل۔ پٹرول مہنگا کردیا۔ کھاد کی بوری چھوٹی کردی۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے اپنے انتخابی منشور میں کئے گئے انتخابی وعدوں کو دوہراتے ہوئے کہا کہ 'حکومت بنے پر بجٹ میں علیحدہ رقم رکھ کر کارپس فنڈ بناکر 15دنوں میں گنا بقایا جات کی ادائیگی انتظام کریں گے۔ سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے تو غریب کے لئے مفت علاج، مفت دوا اور ایمبولنس کی تعداد دوگنی کریں گے۔ آوٹ سورس بند کریں گے۔ پرمانینٹ نوکری ملے گی۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ ایس پی نے طے کیا ہے کہ پارٹی کی حکومت بننے پر سبھی لوگوں کو 300یونٹ تک بجلی مفت دی جائے گی۔ کسانوں کو سینچائی کے لئے بجلی مفت ہوگی۔ ہم اتحاد کے لوگ ذات پر مبنی مردم شماری چاہتے ہیں یہ(بی جے پی) کیوں نہیں چاہتی ہے یہ اس لئے نہیں چاہتی کیونکہ یہ دستاویزات پر فرضی پچھڑے ہیں۔ اصلی پچھڑے Samajwadi Party will form govt in Uttar Pradesh نہیں ہیں۔

اکھلیش نے کہا’بابا وزیر اعلی نے ہمیں ’دنگیش‘ کہا ہے۔ اگر وہ صحیح دنگیش دیکھنا چاہتے ہی تو صبح اٹھیں، دھواں نہ اڑائیں اور شیشہ دیکھیں۔ انہیں اصلی والا دنگیش دکھائی دے گا۔ بی جے پی نے ایس پی کے لوگوں پر فرضی مقدمے لگوا کر پھنسانے کا کام کیا ہے۔ اس ناانصافی اور ظلم کے لئے صرف بابا وزیر اعلی ذمہ دار ہیں۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.