ETV Bharat / state

ایس پی کارکنان کا اعظم خاں کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج - اتر پردیش کے مرادآباد

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے حکم پر مرحوم جنیشور مشرا کے یوم پیدائش کے موقع پر سائیکل یاترا ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی ملک بھر میں مہنگائی، بے روزگاری خواتین پر ظلم اور زرعی قوانین کی واپسی اور اعظم خاں کی رہائی کو لیکر پوری ریاست میں سائیکل یاترا نکالی گئی۔

ایس پی کارکنان کا اعظم خاں کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 10:15 AM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں بھی جگہ جگہ سائیکل یاترا ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

مرادآبد کے کانٹھ اسمبلی علاقے میں ایک سائیکل یاترا ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کارکنان ایک ساتھ سائیکل پر سوار ہوکر ڈائیمنڈ دھرم کانٹے سے اس ریلی کی شروعات کی گئی اور یہ ریلی تحصیل کانٹھ نگر ہوتے ہوئے محلہ پٹی والا پہنچی۔

یہ بھی پڑھیں: رامپور: سماجوادی پارٹی نےسائکل ریلی نکالی

اس دوران سماجوادی پارٹی کے رہنما حاجی عثمان نے کہا کہ ہماری اس ریلی کا مقصد اعظم خاں پر چل رہے فرضی مقدموں کے واپس لیے جانے کے ساتھ ہی انہیں جیل سے رہا کیا جانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.