ETV Bharat / state

ایم آئی ایم، بی جے پی کی بی ٹیم: راجیو رائے

اترپردیش میں اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی کو سیاسی ریلی کی اجازت ملنے کے بعد سماجوادی پارٹی میں بے چینی پائی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ اترپردیش کے وزیر اعلی رہتے ہوئے اکھکیش یادو نے ایک بار بھی اسدالدین اویسی کو ریلی کی اجازت نہیں دی تھی۔

author img

By

Published : Jan 14, 2021, 6:45 PM IST

samajwadi party spokesperson rajiv roy targeted AIMIM
اے آئی ایم آئی ایم بی جے پی کی بی ٹیم: راجیو رائے

اترپردیش میں ایم آئی ایم کی دستک سے سماجوادی پارٹی کو اپنا روایتی ووٹ پھسلتا نظر آرہا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے قومی ترجمان راجیو رائے اے آئی ایم آئی ایم کو بھارتیہ جتنا پارٹی کی بی ٹیم قرار دیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ایس پی قومی ترجمان راجیو رائے نے دعویٰ کیا کہ سماجوادی پارٹی ہمیشہ مسلمانوں کے حقوق کی حصولیابی کے لئے کوشاں رہی ہے۔

مئو میں ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران راجیو رائے نے اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی کے اترپردیش میں ریلیوں کی تیاری کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقلیتوں کا ووٹ تقسیم کرنے کی ایک سازش ہے۔ اس کا فائدہ بی جے پی کو ہوگا۔

مزید پڑھیں:

راہل گاندھی نے جلی کٹو کا کیا مشاہدہ، بتایا تمل ثقافت

راجیو رائے نے اسدالدین اویسی کو بی جے پی کا ایجنٹ بتاتے ہوئے کہا کہ اب مسلمانوں کو سماجوادی کے وجود کی جنگ خود لڑنی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.