ETV Bharat / state

لوک سبھا انتخابات کے لیے اعظم خان کے نام کا اعلان

ریاست اترپردیش کے پارلیمانی حلقے رام پور سے ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد کی جانب سے سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما انتخابات میں حصہ لیں گے۔

a
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 4:31 PM IST

اعظم خان کے نام کا اعلان ہونے سے رام پور پارلیمانی حلقے میں خوشی کی لہر ہے۔ لوگ مبارک باد دینے کے لیے اعظم خان کی قیام گاہ پر پہنچ رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

واضح رہے کہ اعظم خان سماج وادی پارٹی کے ایک ممتاز رہنما ہیں۔ وہ اپنی تقریروں اور بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔

Intro:ریاست اترپردیش کے رامپور سے ایک بڑی خبر۔
ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد نے کیا لوک سبھا کے انتخاب کے لئے آعظم خاں کے نام کا اعلان۔
سابق ریاستی وزیر محمد آعظم خاں ہونگے ۶ لوک سبھا رامپور سے ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد کے امیدوار
رامپور میں آعظم خان کے چاہنے والوں میں جشن کا ماحول

Body:وی او۔۱
سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور سابق ریاستی وزیر آعظم خاں ہونگے ۶ لوک سبھا رامپور سے اتحاد کے امیدوار۔ آعظم خاں کے نام کے اعلان کے بعد ضلع بھر میں سماجوادیوں میں جشن کا ماحول بن گیا ہے۔ اعلان کے بعد سے مبارکباد دینے کارکنان توپ خانہ واقع پارٹی دفتر دارالعوام پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس متعلق آعظم خاں ابھی کچھ بھی بیان نہیں دے رہے ہیں۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.