ETV Bharat / state

امروہہ میں سماجوادی پارٹی کا ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج - امروہہ میں سماجوادی پارٹی کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع مروہہ میں سماج وادی پارٹی کے سابق کابینہ وزیر اور ایم ایل اے محبوب علی کی سربراہی میں ہزاروں کارکنوں نے تحصیل امروہہ پر ریاستی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

امروہہ میں سماجوادی پارٹی کا ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Sep 21, 2020, 7:35 PM IST

ضلع امروہہ کے سماجوادی پارٹی کے صدر اور ایم ایل اے وزیر محبوب علی کی سربراہی میں سماج وادی پارٹی کے ہزاروں کارکن اور عہدیداروں نے اتر پردیش حکومت کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے تحصیل دفتر پہنچے۔

اس موقع پر محبوب علی نے کہا کہ اتر پردیش میں بجلی کے نظام کے نام پر لوٹ مار ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی بے روزگاروں کو روزگار نہیں دیا جارہا ہے اور کسانوں کے ساتھ بھی بُرا سلوک کیا جارہا ہے۔ یہ بل کسانوں کے ساتھ ایک دھوکہ دہی ہے جس سے کسانوں کو بہت زیادہ نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی آواز پر آج وہ ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.