ETV Bharat / state

Demand for Bharat Ratna to Mulayam ملائم سنگھ یادو کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ - سماجوادی پارٹی کے رہنما کا مطالبہ

ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں سماج وادی پارٹی سے جڑے کئی کارکنوں اور پارٹی کے عہدیداروں نے ملائم سنگھ یادو کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو صدر کے نام میمورنڈم پیش کیا۔ SP Leader Writes To President Demanding 'Bharat Ratna' For Mulayam Singh Yadav

بھارت رتن دینے کا مطالبہ
بھارت رتن دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 12:22 PM IST

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اور سماجوادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کا گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال سے سیاسی، سماجی حلقوں سمیت اترپردیش کے عوام بھی غمزدہ اور مایوس دکھائی دیے۔ ریاست کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں سماج وادی پارٹی سے جڑے کئی کارکنوں اور پارٹی کے عہدیداروں نے ملائم سنگھ یادو کو بھارت رتن دینے کے مطالبہ کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو صدر کے نام میمورنڈم پیش کیا۔ SP Leader Writes To President Demanding 'Bharat Ratna' For Mulayam Singh Yadav

بھارت رتن دینے کا مطالبہ

مزید پڑھیں:Ammar Rizvi on Mulayam Singh ملائم سنگھ یادو اقلیتوں کے مسائل سے کیوں دلچسپی رکھتے تھے

سماج وادی پارٹی کے رہنما شمشیر ملک نے بتایا کی آج ہم نے صدر جمہوریہ کے نام ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا ہے، جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ سماجوادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کو بھارت رتن سے نوازا جائے، کیونکہ انہوں نے اپنی اپنی پوری زندگی ملک کی خدمت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ تین دفعہ ریاست کے وزیر اعلی رہے،اس کے علاوہ ملک کے وزیر دفاع کے طور پر بھی وہ اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں،اسی لئے صدر جمہوریہ سے یہ مطالبہ ہے کہ انہیں بھارت رتن سے نوازا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.