ETV Bharat / state

مئو میں ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم جاری - ghoshi latest news

ریاست اترپردیش کے مئو ضلع میں گھوسی اسمبلی حلقے میں ضمنی الیکشن کے لیے سبھی پارٹیوں کے ذریعے انتخابی مہم شباب پر ہے۔

مئو میں ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم جاری
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 7:52 PM IST

مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب کے مد نظر سماج وادی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا حالانکہ پارٹی کے اعلان شدہ امیدوار سدھاکر سنگھ کا پرچہ خارج ہونے کے بعد وہ آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں۔ پارٹی نے سدھاکر سنگھ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

مئو میں ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم جاری

سماج وادی پارٹی کے پروگرام کے دوران پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار کی کامیابی کے لئے متفق ہونے پر زور دیا گیا.

پروگرام کی صدارت کر رہے یو پی کے سابق کابینہ وزیر درگا پرساد یادو نے یوگی حکومت پر اسامیوں میں ریزرویشن کو درکنار کرنے کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے تعلیمی اداروں میں حال ہی میں ہوئی تقرری کو غلط قرار دیا۔

Intro:مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب کے مد نظر سماجوادی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا. حالانکہ پارٹی کے اعلان شدہ امیدوار سدھاکر سنگھ کا پرچہ خارج ہونے کے بعد وہ آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں. پارٹی نے سدھاکر سنگھ کو حمایت کا اعلان کردیا ہے. سماجوادی پارٹی کے پروگرام کے دوران پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار کی کامیابی کے لئے متفق ہونے پر زور دیا گیا.

Body:پروگرام کی صدارت کر رہے یو پی کے سابق کابینہ وزیر درگا پرساد یادو نے یوگی حکومت پر اسامیوں میں ریزرویشن کو درکنار کرنے کا الزام عائد کیا. انہوں نے تعلیمی اداروں میں حال ہی میں ہوئی تقرری کو غلط قرار دیا.

بائٹ. درگا پرساد یادو ، سابق وزیر، اتر پردیش

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.