ETV Bharat / state

Uttar Pradesh Election 2022: امرپال شرما، صاحب آباد اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار - سماج وادی پارٹی نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

سماجوادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل نے مشترکہ طور پر اپنے پہلے امیدواروں کی لسٹ جاری کی Samajwadi Party released first list of candidates ہے جس میں سماجوادی پارٹی نے صاحب آباد اسمبلی حلقہ سے امرپال شرما کو امیدوار بنایا ہے۔

امرپال شرما صاحب آباد اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 9:45 PM IST

اترپردیش کے صاحب آباد اسمبلی سیٹ کے لیے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے امرپال شرما کو ٹکٹ دیا Samajwadi Party candidate Amarpal Sharma Sahibabad Assembly constituency ہے، صاحب آباد اسمبلی حلقہ ووٹروں کی تعداد کے لحاظ سے سب سے بڑی ہے۔

امر پال شرما 2017 میں صاحب آباد اسمبلی سیٹ سے کانگریس پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑے تھے تاہم جون 2021 میں سماج وادی پارٹی میں شامل ہوگئے اور اس بار وہ صاحب آباد سیٹ سے سماج وادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل کے مشترکہ امیدوار ہیں۔

واضح رہے کہ غازی آباد کے پانچ اسمبلی حلقوں میں سے صاحب آباد میں سب سے زیادہ ووٹر ہیں جن کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ ہے۔ اس اسمبلی حلقہ میں مرد ووٹرز کی تعداد 5.71 لاکھ اور خواتین ووٹرز کی تعداد 4.40 لاکھ ہے۔ وہیں مودی نگر اسمبلی حلقہ میں سب سے کم 3.3 لاکھ ووٹر ہیں۔ ضلع میں 189 ٹرانس جینڈر ووٹر ہیں۔

مزید پڑھیں:

امرپال شرما کے بارے میں مشہور ہے Amarpal Sharma candidate Sahibabad Assembly constituency کہ وہ ہر بار کسی نئی سیاسی پارٹی سے الیکشن لڑتے ہیں۔ اس بار وہ سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر قسمت آزما رہے ہیں، جب کہ سال 2012 میں انہوں نے بہوجن سماج پارٹی سے اسمبلی الیکشن میں جیت درج کی تھی لیکن 2017 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے تھے اور موجودہ بی جے پی کے رکن اسمبلی سنیل شرما سے تقریبا ڈیڑھ لاکھ ووٹوں سے شکشت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.