ETV Bharat / state

جیا پردا کے خلاف ایس پی خواتین کارکنان کا مظاہرہ

ریاست اتر پردیش کے ضلع رام پور میں ایس پی رہنما و رکن پارلیمان اعظم خان اور دیگر ارکارن کے خلاف مقدمہ کرنے کے خلاف خواتین کا پروزوراحتجاج۔

author img

By

Published : Jul 7, 2019, 8:12 PM IST

جیا پردا کے خلاف ایس پی خواتین کارکنان کا مظاہرہ

رکن پارلیمان آعظم خاں کی حمایت میں خواتین پہنچیں کلیکٹریٹ۔ ضلع کلیکٹر کے دفتر کے باہر جمع ہو کر سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
جیا پردا واپس جاؤ کے لگائے نعرے۔ ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم سونپ کر کی آعظم خاں اور سماجوادی پارٹی کے کارکنان کے خلاف مقدموں کو واپس لینے کامطالبہ کیا۔

سابق رکن پارلیمان جیا پردا کا موجودہ رکن پارلیمان اعظم خاں کے خلاف مقدمہ کرنا اب ان کے لئے بھاری پڑتا جا رہا ہے۔
سماجوادی پارٹی کی خواتین کارکنان نے جیا پردا کے خلاف اپنا مورچہ کھولتے ہوئے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے ہیں ابھی دو روز قبل ہی سماجوادی پارٹی مہیلا مورچہ کی صدر انیتا جین کی قیادت میں خواتین نے جیا پردا کے خلاف گاندھی سمادھی پر جمع ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا اور اس پہلے خواتین کارکنان نے پارٹی دفتر پر ایک پریس کانفرنس کرکے اپنے غم و غصہ کا بھی اظہار کیا تھا۔

اس کے علاوہ سماجوادی پارٹی کی خاتون کارکن اور ہیلپ لائن سوسائٹی کی سکریٹری حمیرا خان کی قیادت میں خواتیںن نے کلیکٹریٹ پہنچ کر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پولیس انتظامیہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انہوں نے وہاں موجود پولیس اہلکاروں سے کہا کہ ہم پر مقدمے نہ کرو بلکہ ہمیں ہتھکڑیاں پہناکر سیدھے سیدھے پھانسی پر لٹکا دو۔

اس دوران انہوں نے ضلع انتظامیہ کو اپنا میمورنڈم سونپتے ہوئے کہا کہ ممبر پارلیمنٹ آعظم خاں اور ان کی پارٹی کارکنان پر حالیہ دنوں میں کئے گئے فرضی مقدموں کو واپس لیا جائے۔

واضح رہے کہ سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا نے آعظم خاں کی ایک وائرل ویڈیو جس میں آعظم خان نے اپنی تقریر کے دوران قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کیا تھا، کو بنیاد بناکر آعظم خاں اور ان کی پارٹی کے 11 دیگر کارکنان کے خلاف مقدمے درج کرائے تھے۔

مظاہرے کے دوران اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے حمیرا نے کہا کہ ضلع انتظامیہ حکومت کے اشارے پر صرف ایک مخصوص طبقے کو خوش کرنے کا کام کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب آعظم خاں کے ووٹرس ہیں۔ عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران ضلع انتظامیہ نے ہم سب کو تقریباً 70 ہزار ریڈ کارڈ جاری کرکے ہمیں اپنے حق رائے دہی سے محروم کر دیا تھا۔

Intro:رکن پارلیمان آعظم خاں کی حمایت میں خواتین پہنچیں کلیکٹریٹ۔ ضلع کلیکٹر کے دفتر کے باہر جمع ہو کر سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کے خلاف کیا زبردست احتجاجی مظاہرہ۔ جیا پردا واپس جاؤ کے لگائے نعرے۔ ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم سونپ کر کی آعظم خاں اور سماجوادی پارٹی کے کارکنان کے خلاف مقدموں کو واپس لینے کی مانگ۔

Body:وی او۔۱
سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کا موجودہ رکن پارلیمان آعظم خاں کے خلاف مقدمہ کرنا اب ان کے لئے بھاری پڑتا جا رہا ہے۔ سماجوادی پارٹی کی خواتین کارکنان نے جیا پردا کے خلاف اپنا مورچہ کھولتے ہوئے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے ہیں ابھی دو روز قبل ہی سماجوادی پارٹی مہیلا مورچہ کی صدر انیتا جین کی قیادت میں خواتین نے جیا پردا کے خلاف گاندھی سمادھی پر جمع ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا اور اس پہلے خواتین کارنان نے پارٹی دفتر پر ایک پریس کانفرنس کرکے اپنے غم و غصہ کا بھی اظہار کیا تھا۔
وہیں آج سماجوادی پارٹی کی خاتون کارکن اور ہیلپ لائن سوسائٹی کی سکریٹری حمیرا خان کی قیادت میں خواتیںن نے کلیکٹریٹ پہنچ کر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس انتظامیہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انہوں نے وہاں موجود پولیس اہلکاروں سے کہا کہ ہم پر مقدمے نہ کرو بلکہ ہمیں ہتھکڑیاں پہناکر سیدھے سیدھے پھانسی پر لٹکا دو۔
اس دوران انہوں نے ضلع انتظامیہ کو اپنا میمورنڈم سونپتے ہوئے کہا کہ ممبر پارلیمنٹ آعظم خاں اور ان کی پارٹی کارکنان پر حالیہ دنوں میں کئے گئے فرضی مقدموں کو واپس لیا جائے۔
واضح رہے کہ سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا نے آعظم خاں کی ایک وائرل ویڈیو جس میں آعظم خان نے اپنی تقریر کے دوران قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کیا تھا، کو بنیاد بناکر آعظم خاں اور ان کی پارٹی کے 11 دیگر کارکنان کے خلاف مقدمے درج کرائے تھے۔
مظاہرے کے دوران اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے حمیرا نے کہا کہ ضلع انتظامیہ حکومت کے اشارے پر صرف ایک مخصوص طبقے کو خوش کرنے کا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب آعظم خاں کے ووٹرس ہیں۔ عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران ضلع انتظامیہ نے ہم سب کو تقریباً 70 ہزار ریڈ کارڈ جاری کرکے ہمیں اپنے حق رائے دہی سے محروم کر دیا تھا۔
احتجاج کے دوران حمیرا نے جیا پردا اور امر سنگھ پر قابل اعتراض تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ رامپور کی عوام کو امر سنگھ کے ساتھ رہنے والی جیا پردا نہیں چاہیے۔
بائٹ:حمیرا خان، کارکن سماجوادی پارٹی

Conclusion:اب دیکھنا یہ دلچسپ ہوگا کہ ضلع انتظامیہ خواتین مظاہرین کے میمورنڈم میں درج مانگوں کو کس حد تک مانتا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.