ETV Bharat / state

بارہ بنکی: سم درشی سماج پارٹی نے فاونڈیشن ڈے منایا

اس پارٹی کا دعویٰ ہے کہ وہ قانون کی حکومت دینا چاہتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب تک کی جو بھی حکومتیں آئیں ہیں وہ قانون کا راج قائم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

سم درشی سماج پارٹی نے فاونڈیشن ڈے منایا
سم درشی سماج پارٹی نے فاونڈیشن ڈے منایا
author img

By

Published : Oct 17, 2021, 5:02 PM IST

ریاست اترپردیش میں جیسے جیسے اسمبلی انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں، ویسے ویسے پارٹیوں اور اتحاد کا سیلاب سا آتا جا رہا ہے۔

سم درشی سماج پارٹی نے فاونڈیشن ڈے منایا

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سم درشی سماج پارٹی نے اپنا 5واں فاؤنڈیشن ڈے منایا۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ مذکورہ پارٹی60 پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کر چکی ہے۔ اور اس اتحاد کا نام آئی دی اے رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارہ بنکی: مضمون نویسی مقابلے میں اول مقام حاصل کرنے والی یاسرجمال

بارہ بنکی شہر کے سیول لائین میں واقع گاندھی بھون میں سم درشی سماج پارٹی کے فاؤنڈیشن ڈے کے موقع پر پارٹی کے تمام رہنماوں نے اپنے کارکنان کو پارٹی کی پالیسیز اور ٹارگیٹ سے رو بہ رو کرایا۔

مذکورہ پارٹی کا دعویٰ ہے کہ وہ قانون کی حکومت دینا چاہتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب تک کی جو بھی حکومتیں آئیں ہیں وہ قانون کا راج قائم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ اگر ایسا نہیں ہوتا تو لکھیم پور تشدد کے ملزمان کو فورا سزا مل جاتی۔ پارٹی کے قومی صدر نے بتایا کہ وہ 60 پارٹیوں کے اتحاد میں ریاست کی تمام نشستوں پر انتخابات لڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی میں تمام مذاہب اور طبقات پر پوری توجہ دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.