ETV Bharat / state

Salana Majlis at Dargah e Aliya Babul Hawaij: مظفر نگرمیں درگاہ عالیہ باب الحوائج میں مجالس کا انعقاد

مظفرنگر کی درگاہ عالیہ باب الحوائج میں چار روزہ سالانہ اصلاحی مجلس عزا منعقد کیا گیا، جو 2 جون سے شروع ہوا ہے۔ یہ پروگرام 2 جون سے 5 جون تک چلے گا۔ یہاں دور دور سے عقیدت مند زیارت کے لیے درگاہ میں تشریف لا رہے ہیں۔ زائرین کا کہنا ہے کہ یہاں جو بھی منت مانگی کی جاتی ہے، پوری ہوجاتی ہے۔ Salana Majlis at Dargah e Aliya Babul Hawaij

مظفر نگرمیں درگاہ عالیہ باب الحوائج میں مجالس کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 10:26 PM IST

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں واقع قصبہ بگراھ میں درگاہ عالیہ باب الحوائج میں چار روزہ سالانہ اصلاحی مجلس عزا منعقد کیا گیا۔ یہ پروگرام 2 جون کو شروع ہوا اور یہ 5 جون تک چلے گا۔ اس میں دور دور سے زائرین زیارت کرنے کے لیے درگاہ میں تشریف لا رہے ہیں۔ یہاں پر آئے زائرین کا کہنا ہے کہ یہاں پر ہم جو بھی منتیں لے کر آتے ہیں، وہ پوری ہوتی ہیں۔ Salana Majlis at Dargah e Aliya Babul Hawaij

مظفر نگرمیں درگاہ عالیہ باب الحوائج میں مجالس کا انعقاد

درگاہ عالیہ کے جنرل سکریٹری عمران علی کا کہنا ہے کہ سال 1963 میں ایک معجزہ ہوا جس کے بعد اس درگاہ کی تعمیر ہوئی۔ 1963 کے بعد ہی یہاں پر مجلس عزا کا سلسلہ شروع ہوا۔ اس کی ایک کڑی یہ بھی ہے کہ سالانہ اصلاحی مجالس عزا کے عنوان سے مجالس عزا کا کا انعقاد کیا جارہا ہے جو چار روزہ تک جاری رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وبا سے پوری دنیا متاثر ہوئی ہے اور تمام پروگرام منسوخ ہوئے تھے۔ کورونا وبا کے دو سال بعد یہ پروگرام شروع کیا گیا۔ حالات سازگار ہونے کے بعد مجلس عزا پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ درگاہ میں آنے زائرین کا کہنا ہے کہ اس درگاہ میں وہ جو بھی منت لے کر آتے ہیں، وہ پوری ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں پر دور دور سے زائرین ان مجلسوں میں شریک ہونے کے لیے آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

مظفر نگر: درگاہ عالیہ باب الحوائج میں مجالس کا انعقاد نہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.