ETV Bharat / state

سہارنپور: تین مطلوب موٹر سائیکل چور گرفتار - سہارنپور کی خبریں

پولیس نے پوچھ گچھ میں ملزمان کی نشان دہی پر 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی ہیں۔ جسے 20 سے 25 ہزار روپیے میں فروخت کیا گیا تھا۔

سہارنپور: تین مطلوب موٹر سائیکل چور گرفتار

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 9:53 PM IST

اترپردیش سہارنپور کے تھانہ چکلانہ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران تین موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 8 چوری کی موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں۔

سہارنپور: تین مطلوب موٹر سائیکل چور گرفتار

ضلع میں ہونے والے موٹر سائیکل چوری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے، پولیس چوری کرنے والے گروہ کو پکڑنے اور انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کے لیے مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے میں ایک بار پھر سہارنپور کی تھانہ چلکانہ پولیس نے چیکنگ مہم کے دوران، پرگ پور کے پُل سے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سینکڑوں موبائل فون چوری کرنے والے 4 ملزمین گرفتار

پولیس نے پوچھ گچھ میں ملزموں کی نشان دہی پر 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی ہیں۔ جسے 20 سے 25 ہزار روپے میں فروخت کیا گیاتھا۔ تین ملزمان سہارنپور کے رہائشی ہیں۔ چور موٹر سائیکل چوری کے واقعات شاملی، مظفر نگر وغیرہ میں انجام دیتے تھے۔ پولیس کو کچھ پرانی چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی ملی ہے۔ ان کے خلاف پہلے ہی مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔ گرفتار کرنے والی ٹیم کے لیے 15 ہزار روپے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.