ETV Bharat / state

سہارنپور: 11 ستمبر کو راشٹریہ لوک عدالت کا انعقاد - Rashtriya Lok Adalat

ضلع سہارنپور کی تمام تحصیلوں میں 11 ستمبر کو راشٹریہ لوک عدالت کا انعقاد کیا جائے گا۔

سہارنپور: 11 ستمبر کو راشٹریہ لوک عدالت کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 7, 2021, 6:09 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں 11 ستمبر کو منعقد ہونے والی راشٹریہ لوک عدالت کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کورٹ احاطے میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

سہارنپور: 11 ستمبر کو راشٹریہ لوک عدالت کا انعقاد

اس پریس کانفرنس میں نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی اور اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا اور ان کی ہدایات کے مطابق 11 ستمبر کو سہارنپور ضلع میں نیشنل لوک عدالت کا انعقاد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Pegasus row: عدالت نے جواب کے لیے مرکز کو دیا مزید وقت، اگلی سماعت 13 ستمبرکو

تمام تحصیلوں سے متعلقہ موٹر حادثہ ایکٹ، ازدواجی زندگی کے متعلق مسائل (طلاق کے معاملے) کے علاوہ معمولی تنازعات کے معاملے بھی راشٹریہ لوک عدالت میں حل کئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.