اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کا علاج کر رہے 6 ڈاکٹرز و 10 میڈیکل عملہ کو اس وائرس سے بچانے کے سلسلے میں 14 دنوں کے کورنٹائین میں بھیجا گیا ہے اور تما م طبی عملے اور ڈکٹرز کے نمونے کو جانچ کے لئے بھی بھیج دیا گیا ہے ۔
سہارنپور: کورونا مریضوں کا علاج کررہے ڈاکٹرزکو کوارنٹین کیا گیا - رپورٹ پوزیٹیو آتی ہے تو پھر ان کا علاج کیا جائے گا
سہارنپورمیں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کے علاج میں مصروف چھ ڈاکٹرز و 10 طبی عملہ کو 14 دنوں کے لئے کورنٹائیںن میں بھیجا گیا ہے۔
ڈاکٹر ز کو 14 دن کے لیے کوارنٹین کیا گیا ہے

TAGGED:
sodhi