ETV Bharat / state

سہارنپور: ضرورتمندوں میں راشن تقسیم - اتر پردیش

لاک ڈاؤن کے دوران مختلف سماجی تنظیمیں اپنے اپنے طریقے سے غریبوں کی مدد میں لگی ہوئی ہیں جس میں اتر پردیش کے سہارنپور کا 'شبھ چِنتک فاؤنڈیشن ٹرسٹ' بھی شامل ہے اور اس کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔

راشن تقسیم
راشن تقسیم
author img

By

Published : May 24, 2020, 10:44 PM IST

ٹرسٹ کے عہدیداران اکھل جین اور ابھیشیک جین کی رہنمائی میں سہارنپور کے ششی نگر، لال والا روڈ، ریلوے روڈ سمیت دیگر مقامات پر راشن تقسیم کیا گیا۔

راشن تقسیم، ویڈیو

ابھیشیک جین نے بتایا کہ اس کٹ میں گھر والوں کے چار پانچ ممبران کے لیے 15 سے 20روز تک کا کھانے کا سامان جس میں چاول، دال، آٹا، نمک، مسالے، تیل، چینی وغیرہ رکھی گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کے دوران غریب اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے ٹرسٹ کی جانب سے یہ مہم شروع کی گئی ہے جو ویب سائٹ کے ذریعہ سے چلائی جارہی ہے، اور اب تک سینکڑوں خاندانوں کو کھانے کا سامان مہیا کرایا گیا ہے۔

ابھیشیک جین نے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ وہ بھی اس کام میں شریک ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.