ETV Bharat / state

BSF Jawan Died: سہارنپور میں بی ایس ایف جوان کی مشتبہ حالت میں موت - Saharanpur BSF jawan died

سہارنپور کے بڑگاؤں تھانہ حلقے کے تحت شملانہ گاؤں کے بی ایس ایف جوان کی آج صبح مشتبہ حالات میں موت کے بعد خاندان میں کہرام مچ گیا۔ لواحقین کے مطابق بی ایس ایف جوان ونود کی بیٹی کی آئند 24 نومبر کو منگنی ہونی تھی۔ وہیں پولیس معاملے کی تفتیش میں مصروف ہے۔

BSF Jawan Dies
بی ایس ایف جوان کی مشتبہ حالت میں موت
author img

By

Published : Nov 20, 2021, 5:40 PM IST

سہارنپور: بڑگاؤں تھانہ حلقے کے گاؤں شملانہ کے رہنے والے بی ایس ایف جوان ونود کمار کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔

بی ایس ایف جوان کی مشتبہ حالت میں موت

جوان کی عمر تقریباً 50 سال بتائی جا رہی ہے۔ اڑیسہ میں تعینات بی ایس ایف جوان اپنی بیٹی کی شادی کے لیے چھٹی پر آیا تھا۔

اس سلسلے میں ان کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ آج صبح کچھ ونود ٹینشن میں تھے۔

گھر والوں نے جا کر دیکھا کہ چھت پر گریل میں پاؤں پھنسنے کی وجہ سے گرنے کے بعد گلے میں پڑے مفلر کی وجہ سے دم گھٹنے سے ان کی موت ہو گئی۔

اسی اطلاع پر تھانہ بڑگاؤں نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا۔

وہیں اس معاملے میں پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.