ETV Bharat / state

میرٹھ : روڈ ویز بسوں کو نہیں مل رہے مسافر

ان لاک ون کی شروعات کے ساتھ ہی اتر پردیش میں بھی اسٹیٹ روڈ ویز ٹرانسپورٹ خدمات شروع کر دی گئی ہے۔

میرٹھ میں روڈ ویز بسوں کو نہیں مل رہے مسافر

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 2:17 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے روڈ ویز بس اڈے پر بسیں تو موجود ہیں لیکن مسافر نہیں ہے۔ وہیں ابھی کچھ روز پہلے تک مزدوروں کی کثیر تعداد بس اڈوں پر نظر آتی تھی، لیکن تب بسوں کا انتظام نہیں تھا۔ کئی دنوں تک مزدور بس اڈوں پر بسوں کا انتظار کرتے تھے۔

میرٹھ میں روڈ ویز بسوں کو نہیں مل رہے مسافر
میرٹھ میں روڈ ویز بسوں کو نہیں مل رہے مسافر

میرٹھ کے بهیسالی بس اڈے پر بھی کچھ ایسا ہی نظارہ دیکھا جا رہا ہے۔ جہاں بسوں کا انتظار سواریاں کر رہی تھی وہیں اب بسیں سواریوں کا انتظار کر رہی ہیں۔

اتر پردیش حکومت کی جانب سے انٹر اسٹیٹ بس خدمات کی شروعات کیے جانے کے باوجود روڈ ویز کو سواریاں نہ ملنے سے ایک بات تو صاف ہے کہ كورونا کا ڈر ابھی بھی عوام میں ہے۔ ایسے حالات میں عوام اب پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کی جگہ نجی گاڑیوں کا استعمال زیادہ کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.