ETV Bharat / state

نوئیڈا میں ہفتہ واری روڈ سیفٹی کی اختتامی تقریب - اندرا گاندھی آرٹ آف سینٹر

رکن پارلیمان نے 'سڑک سیفٹی' پر کام کرنے والے طلباء اور ہیلمیٹ مین کہلانے والے سماجی کارکن کو ان کے تعاون پر اعزاز سے نوازا۔

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 8:15 AM IST

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا سیکٹر چھ میں قائم اندرا گاندھی آرٹ آف سینٹر میں ہفتہ واری روڈ سیفٹی کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

رکن پارلیمان بچے کو اعزاز سے نوازتے
رکن پارلیمان بچے کو اعزاز سے نوازتے

اس پروگرام میں رکن پارلیمان ڈاکٹر مہیش شرما بطور مہمان خصوصی موجود تھے، رکن پارلیمان نے اپنے خطاب میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے عہدیداروں اور عملے کی جانب سے کووڈ 19 کے مشکل اوقات میں کیے گئے عوامی افادیت کے کاموں کی تعریف کی۔

رکن پارلیمان اعزاز سے نوازتے ہوئے
رکن پارلیمان اعزاز سے نوازتے ہوئے

رکن پارلیمان نے 'سڑک سیفٹی' پر کام کرنے والے طلباء اور ہیلمیٹ مین کہلانے والے سماجی کارکن کو ان کے تعاون پر اعزاز سے نوازا گیا۔

آج کے پروگرام میں آن لائن میڈیم کے ذریعہ 'سیف لائف فاؤنڈیشن' کے تعاون سے 'فرسٹ رسپانسڈ' کے تعلق سے ایک تربیتی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔

آج کے پروگرام میں ٹرانسپورٹ کارپوریشن، محکمہ تعلیم، ٹریفک پولیس، محکمہ صحت وغیرہ کے افسران اور ملازمین بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.