ETV Bharat / state

بارہ بنکی: سڑک تحفظ پروگرام کا آغاز - محکمہ روڈویز اینڈ ٹرانسپورٹیشن

ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے کہا کہ سڑک پر حفاظت کے لئے ہمیں اور بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔ اس قسم کے پروگرام کی ضرورت ہے۔

بارہ بنکی: سڑک تحفظ پروگرام کا آغاز
بارہ بنکی: سڑک تحفظ پروگرام کا آغاز
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 6:08 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں دو شنبہ کو محکمہ روڈویز اینڈ ٹرانسپورٹیشن کی جانب سے ایک ماہ کا سڑک تحفظ پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے واک ٹھان اور تشہیری رتھ کو ہری جھنڈی دکھاکر اس پروگرام کا افتتاح کیا۔

بارہ بنکی: سڑک تحفظ پروگرام کا آغاز

اس پروگرام کے ذریعہ مختلف مہم چلاکر لوگوں کو ٹریفک قوانین کے تئیں بیدار کیا جائے گا۔ سڑک تحفظ پروگرام کا افتتاح شہر کے جی آئی سی آڈیٹوریم میں کیا گیا۔

پروگرام کے افتتاح کے موقع پر مختلف ثقافتی پروگرام اور نکڑ ناٹک پیش کیا گیا۔ اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے اسکول طالبہ کے واکتھان اور تشہیری رتھ کو ہری جنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وہیں تشہیری رتھ کے پیچھے ای رکشا ریلی بھی نکالی گئی۔ یہ ریلی جی آئی سی پٹیل تراہا ہوتے ہوئے پولیس لائن پر اختتام پزیر ہوئی۔

اس دوران اسکولی طالبہ پورے راستے لوگوں کو سڑک پر حفاظت کے پیغامات دیتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: متھرا: عیدگاہ مسجد۔ شری کرشن جنم بھومی ملکیت معاملہ پر فیصلہ محفوظ

افتتاحیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے کہا کہ سڑک پر حفاظت کے لئے ہمیں اور بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔ اس قسم کے پروگرام کی ضرورت ہے۔

انہوں نے اسکولی طالبہ سے اپیل کی کہ وہ ان پیغامات کو اپنے گھر کے لوگوں کو بھی عمل کرائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.