ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک - متعدد افراد زخمی

سہارنپور دیوبند علاقے میں اسٹیٹ ہائی وے پر ایک دورناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں پانچ خواتین اور ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 6:11 PM IST

سہارنپور مظفر نگر ہائی وے پر ایک سوئفٹ کار نے پیک اپ کو پیچھے سے ٹکر ماردی۔ جس میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد زخمی اور چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

اس حادثے کی خبر موصول ہوتے ہی پولیس افسران سمیت رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ جائے واردات پر پہنچ کر زخمیوں کو سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا، جو شدید زخمی ہوئے ہیں انہیں ضلع ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک

اطلاعات کے مطابق دیوبند کے گاؤں میںگھراج پور سے پیک اپ میں سوار ہوکر کر 20 خواتین و دیگر افراد ایک رسم پگڑی میں شرکت کے لیے مظفر نگر کے ایک گاؤں میں جا رہے تھے تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔

Intro:اینکر 

سہارنپور دیوبند علاقے میں اسٹیٹ ہائی وے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس کے تحت ٹاٹا میجک اور  سوئفٹ کار کی  آمنے سامنے کی  ٹککر ہوگی جس میں پانچ خواتین کے ساتھ ساتھ ایک  مرد کے ہلاک ہونے کی بھی خبر ہے اس حادثے میں تقریباً ڈیڑھ درجن لوگ زخمی ہو گئے اور چھ  لوگ ہلاک ہو چکے ہیں

Body:سہارنپور مظفرنگر ہائی وے پر اس وقت چیخ پکار مچ گئی جب سوئفٹ کار نے پک اپ کو پیچھے سے زبردست ٹکرماردی ٹکر اتنی خطرناک تھی کہ گاڑیوں کے پرخچے اڑ گئے اور  سوئفٹ  کار ڈیوآرڈر کو توڑتے ہوئے دوسری سائیڈ میں چلی گئی واردات میں بچوں اور خواتین کے ساتھ ساتھ قریب ایک درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے جب کی پانچ خواتین اور ایک فرد کے  موت کی خبر ہے  

واردات کی خبر ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران اور شہری ایم ایل اے کنور برجیش  سنگھ واردات کی جگہ پر پہنچے اور زخمی لوگوں کو سرکاری اسپتال میں پہنچایا سرکاری اسپتال میں نیجی ڈاکٹروں نے بھی پہنچ کر زخمی لوگوں کا علاج کیا اور جو لوگ بری طرح سے زخمی ہو چکے ہیں ان کو ہائر سینٹر ریفر کرنے کے لئے ضلع بھر سے ایک درجن سے زیادہ ایمبولینس بھیجی گئی

وہی شہر کے پرائیویٹ ایمبولینس سے بھی زخمی لوگوں کو ضلع اسپتال بھیجا گیا واردات کی خبر ملتے ہی زخمی لوگوں کے پروار والے اسپتال کی اور دوڑ پڑے جس سے وہاں کا ماحول چیخ پکار والا ہوگیا بتایا جا رہا ہے کہ دیوبند کے گاؤں میںگھراج پور سے پکپ میں سوار ہوکر کر 20 خواتین اور حضرات ایک رسم پگڑی میں شامل ہونے کے لیے مظفر نگر کے ایک گاؤں میں جا رہے تھے ابھی پکپ فلائی اوور پارکر جیل کے نزدیک ہی پہنچی تھی کی  پک اپ پیچھے سے آرہی سوئفٹ کار نے زوردار ٹکر مار دی ٹکر اتنی زبردست تھی کی سوفٹ کار ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ چلی گئی راہگیروں نے زخمی لوگوں کو کسی طرح سے گاڑی سے نکال کر سرکاری اسپتال پہنچایا واردات کی خبر ملتے ہی پولیس نے موقع اور سرکاری اسپتال کی طرف دوڑ لگا دی 

Conclusion:بائٹ01سمیر

بائٹ 02۔ کنور برجیش سنگھ دیوبند علاقے کے ایم ایل اے 

بائٹ 03۔ ودیا ساگر مشر ایس پی دیہات سہارنپور 

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.