ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں طالب علم ہلاک - رامپور کے پنوڑیہ چوک

قومی شاہراہ 24 پر واقع رامپور کے پنوڑیہ چوک کے نزدیک ایک دردناک سڑک حادثے میں 15 سالہ طالب علم محمد فصیح کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ اس کا دوست شدید زخمی ہوا ہے۔

سڑک حادثے میں طالب علم ہلاک
author img

By

Published : May 16, 2019, 9:02 AM IST

فصیح کے اہل خانہ کے مطابق وہ آج اپنے سینٹ پال اسکول سے اپنی ٹی سی نکلوا کر اسکوٹی کے ذریعہ گھر واپس آ رہا تھا۔ تبھی اچانک ایک ٹریکٹر ٹرالی نے پیچھے سے اس کی گاڑی کو ٹکر مار دی اور وہ ٹریکٹر کے پہیے کے نیچے آگیا جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ جبکہ پیچھے بیٹھا اس کا دوست محمد ورقان تسلیم خاں زخمی ہو گیا۔ جو ضلع ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

سڑک حادثے میں طالب علم ہلاک

محمد فصیح کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد گھر والوں کے حوالے کیا جہاں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں فصیح کے آبائی قبرستان حضرت خواجہ عالم میاں میں تدفین عمل میں آئی۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں درد ناک سڑک حادثے میں اسکوٹی سوار طلباء کو ٹریکٹر ٹرالی نے کچلا۔ ایک کی موقع پر ہی موت جبکہ دوسرا طالب علم بری طرح زخمی۔ لعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد کیا گیا سپرد خاک۔ دردناک حادثہ کے بعد سے ہی گھر میں ہے ماتم کا ماحول۔

Body:وی او
قومی شاہراہ 24 پر واقع رامپور کی پنوڑیہ چوک کے نزدیک ایک دردناک سڑک حادثہ میں 15 سالہ طالب علم محمد فصیح کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ اس دوست زخمی ہوگیا۔ فصیح کے گھر والوں سے ملی جانکاری کے مطابق وہ آج اپنے سینٹ پال اسکول سے اپنی ٹی سی نکلواکر اسکوٹی کے ذریعہ گھر واپس آ رہا تھا تبھی اچانک ایک ٹریکٹر ٹرالی نے پیچھے سے اس کی گاڑی میں ٹکر مار دی اور وہ ٹریکٹر کے پہیے کے نیچے آگیا جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی جبکہ پیچھے بیٹھا اس کا دوست محمد ورقان ولد تسلیم خاں زخمی ہو گیا جو ضلع اسپتال میں زیر علاج ہے۔
محمد فصیح کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد گھر والوں کے حوالے کیا جہاں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں فصیح کی اس کے آبائی قبرستان حضرت خواجہ عالم میاں میں تدفین عمل میں آئی۔
بائٹ: نکی خاں۔ فصیح کے ماموں

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.