ETV Bharat / state

مئو میں آٹورکشا پلٹ جانے سے متعدد زخمی - undefined

اتر پردیش کے مئو ضلع میں آٹورکشا پلٹ جانے سے اسکولی بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے-

مئو میں آٹورکشا پلٹ جانے سے متعدد زخمی
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 8:07 PM IST

زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ ڈاکٹرز کے مطابق ایک خاتون کو سر پر شدید چوٹ لگی ہے اور اسے بہتر علاج کےلیے ضلع ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مئو میں آٹورکشا پلٹ جانے سے متعدد زخمی

سڑک حادثہ کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر سی ایچ سی ہسپتال لاگیا گیا تھا جہاں ایمرجنسی وارڈ میں ان کا علاج کیا گیا۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں آٹورکشا پلٹ جانے سے اسکولی بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے. ڈاکٹروں کے مطابق سر میں شدید چوٹ لگنے سے ایک خاتون کو بہتر علاج کے لئے ضلع اسپتال رفر کیا گیا ہے.

Body:سڑک حادثہ کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر سی ایچ سی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے. جہاں ان کا علاج جاری ہے.

بائٹ. ڈاکٹر رمیش پرساد ، میڈیکل آفیسر، سی ایچ سی،گھوسی، ضلع مئو
مینا کشی دیوی، زخمی بچے کی ماں

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.