ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل

ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک ٹرک نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 3:03 PM IST

اطلاع کے مطابق 'دونوں موٹر سائیکل سوار کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔

پولیس ترجمان کے مطابق 'دہلی۔سہارنپور نیشنل ہائی وے پر راشٹرا وندنا چوک کے نزدیک ہفتہ کی دیر رات ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار ایک لڑکی اور نوجوان کو کچل دیا جس سے دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچی پولیس نے دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔

موٹر سائیکل سوار شخص و لڑکی دہلی کے شاہ درا کے رہنے والے تھے اور بڑوت کی جانب جارہے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ 'حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔'

پولیس مفرور ڈرائیور کو تلاش کررہی ہے۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.