ETV Bharat / state

بارہ بنکی: سڑک حادثے میں باپ۔بیٹے ہلاک - موٹر سائیکل

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے لکھنؤ سلطانپور ہائی وے پر سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار باپ ۔بیٹے ہلاک ہوگئے۔

بارہ بنکی: سڑک حادثے میں باپ۔بیٹے ہلاک
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 9:32 PM IST

اطلاعات کے مطابق حیدر گڑھ علاقے میں لکھنؤ۔سلطان پور ہائی وے پر بھکرا گاؤں کے نزدیک تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔ حادثے میں باپ۔بیٹے کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ان کی شناخت حیدر گڑھ علاقے کے مہربان پوروا باشندہ رام داس(72) اور ان کے بیٹے ایودھیا(30) کے طور پر ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ رام داس اپنے بیٹے ایودھیا کے ساتھ بائیک کے ذریعہ امیٹھی اپنے کسی رشتے دار کے گھر جارہے تھے۔ حادثے میں گاڑی ڈرائیور فرار ہوگیا۔

مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.