ETV Bharat / state

بجنور میں سڑک حادثہ، چار افراد کی حالت نازک

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 12:37 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:03 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں سڑک حادثے میں 8 مسافر شدید زخمی ہوئے جن میں 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

بجنور میں سڑک حادثہ 4 کی حالت نازک
بجنور میں سڑک حادثہ 4 کی حالت نازک

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹینکر نے ایک مسافر بس کو ٹکر مار دی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

بجنور میں سڑک حادثہ 4 کی حالت نازک

اس حادثے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے 4 کی حالت نازک بتائی ہے۔

پولیس نے اس تعلق سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.