ETV Bharat / state

ہتھیار لہراتے گھوم رہے نوجوانوں کی ویڈیو وائرل

اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں دو بائکوں پر ہتھیار لہراتے گھوم رہے نوجوانوں کی ویڈیو کلپ وائرل ہونے سے محکمہ پولیس حرکت میں آگیا ہے۔

وائرل ویڈیو پر پولیس کارروائی
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 2:46 AM IST

سہارنپور پولیس نے نوجوانوں کی شناخت کے لیے علاقہ کے ایک گاوں میں ڈیرہ بھی ڈال دیا، حالانکہ خبر لکھے جانے تک نہ تو نوجوانوں کی شناخت ہوسکی تھی اور نہ ہی پولیس نے کسی کو حراست میں لیا تھا۔

دراصل جمعہ کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی ،جس میں دو موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوان ہاتھوں میں دیسی طمنچے لیے سڑک پر گھوم رہے تھے۔

اتنا ہی نہیں یہ نوجوان اپنے طمنچوں میں کارتوس بھرتے بھی نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ کی خبر جب پولیس تک پہنچی تو پولیس و انتطامیہ بھی حرکت میں آگئی۔

یہ چاروں نوجوان ضلع سہارنوپر میں دیوبند گاؤں کے منگلور روڈ پر گھومتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ حالانکہ نوجوانوں کے اسی گاؤں میں چھپے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

وائرل ویڈیو پر پولیس کارروائی

جس کے بعد پولیس مذکورہ گاوں پہنچی اور نوجوانوں کی شناخت کرنا شروع کردی۔ اب تک ان چاروں ملزم نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور نہ ہی پولیس نے کسی کو حراست میں لیا۔

اس تعلق سے ایس ایس پی دیہات ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ معاملہ ان کے علم میں ہے۔ ان کے مطابق ابھی نوجوانوں کی پہچان نہیں ہوسکی ہے، پہچان کے لیے دیوبند پولیس کو ہدایت دے گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بائک پر بیٹھ کر اسلحہ لہرانے والے چار نوجوان جلدی ہی پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔ اور تفتیش کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں دو بائکوں پر ہتھیار لہراتے ہوئے گھوم رہے نوجوانوں کی ویڈیو کلپ وائرل ہونے سے پولیس محکمہ میں کھلبلی مچ گئی، پولیس نے نوجوانوں کی شناخت کے لئے علاقہ کے ایک گاوں میں ڈیرہ بھی ڈال دیا، حالانکہ خبر لکھے جانے تک نہ تو نوجوانوں کی پہچان ہوپائی تھی اور نہ ہی پولیس نے

Body:کسی کو حراست میں لیا تھا۔ جمعہ کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی ،جس میں دو بائکوں پر بیٹھے چار نوجوان ہاتھوں میں دیسی طمنچے لئے سڑک پر گھوم رہے ہیں،اتنا ہی نہیں نوجوان اپنے طمنچہ میںکارتوس بھرتے بھی نظر آرہے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ کی خبر جب پولیس تک پہنچی پولیس محکمہ میںکھلبلی مچ گئی۔ نوجوان کو بائک پر دیوبند منگلور روڈ پر گھومتے ہوئے دیکھا گیاہے، معاملہ ضلع کے اعلیٰ پولیس افسران تک پہنچا تو مقامی پولیس بھی حرکت میں آگئی ،حالانکہ نوجوانوں کے علاقہ کے ایک گاوں کا ہونے خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ، جس کے بعد پولیس مذکورہ گاوں پہنچی اور نوجوانوں کی شناخت کرنا شروع کردی ۔ خبر لکھے جانے تک نوجوانوںکی شناخت نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی پولیس نے کسی کو حراست میں لیا تھا۔ اس بابت ایس ایس پی دیہات ودھیا ساگر مشر نے کہاکہ معاملہ ان کے علم میں آیاہے، ان کے مطابق ابھی نوجوانوں کی پہنچان نہیں ہوسکی ہے، پہچان کے لئے دیوبند پولیس کو ہدایت دے گئی،انہوںنے کہاکہ بائک پر بیٹھ کر اسلحہ لہرانے والے چار نوجوان جلدی ہی پولیس حراست میں ہونگے۔

Conclusion:بائٹ: 1 ودھیا ساگر مشر( ایس پی دیہات سہارنپور)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.