ETV Bharat / state

مظفر نگر: پولیس انکاؤنٹر میں انعامی بدمعاش گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ جانسٹھ کے علاقہ تموڑا گاؤں میں پولیس انکاؤنٹر کے دوران 15 ہزار کے ایک انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔

IMAGE
IMAGE
author img

By

Published : May 12, 2020, 11:55 AM IST

مظفر نگر پولیس نے ملزم کا پیچھا کرتے ہوئے اس کے پیر میں گولی ماری جس کے سبب بدمعاش زخمی ہوکر وہیں گرپڑا اور پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔

ملزم کے قبضے سے طمنچہ برآمد
ملزم کے قبضے سے طمنچہ برآمد

انکاؤنٹر میں میں گئوکشی کے انعامی بدمعاش ارشد ولد ہاشم مظفر نگر کو ایک غیر قانونی اسلحے سمیت پولیس نے کیا گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے ایک طمنچہ 315 بور، ایک زندہ کارتوس اور ایک زندہ مویشی بھی برآمد کیا ہے۔

مذکورہ ملزم پر ماضی میں تھانہ ککرالی میں گئو کشی کے معاملے درج کیے گئے ہیں اور وہ اب تک پولیس کی پہنچ سے باہر تھا۔

فی الحال گرفتار انعامی بدمعاش کو علاج کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا گیا ہے اور پولیس گرفتار ملزم سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.