ETV Bharat / state

اسسٹنٹ ٹیچرز تقرری معاملے میں ریاستی حکومت کو راحت - اترپردیش

اترپردیش میں 69 ہزار اسسٹنٹ ٹیچرز کی تقرری کے معاملے میں ہائی کورٹ سے اترپردیش حکومت کو راحت ملی ہے جبکہ اس سے پہلے اس تقرری میں بدعنوانی کے پیش نظر ایس ٹی ایف نے تفتیش بھی کی ہے۔

اترپردیش میں 69 اسسٹنٹ اساتذہ تقرری معاملے میں ہائی کورٹ سے اترپردیش سرکار کو راحت ملی ہے، جبکہ اس سے پہلے اس تقرری میں بدعنوانی کے پیش نظر کر ایس ٹی ایف نے تفتیش بھی کی ہے

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 10:17 PM IST

واضح رہے کہ 69 ہزار اسسٹنٹ ٹیچرز کی تقرری کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ سے اترپردیش سرکار کو بڑی راحت ملی، جس میں کورٹ نے سنگل بینچ کے فیصلے کو خارج کرتے ہوئے یو پی حکومت سے کہا کہ وہ اسسٹنٹ ٹیچرز کی تقرری کو آگے بڑھائے۔

اس معاملے میں ہائی کورٹ کا کہنا کہ ریاستی حکومت کو یہ آزادی ہے کہ وہ اسسٹنٹ ٹیچرز تقرری معاملے میں کاؤنسلنگ کو جاری رکھ سکتی ہے۔

اترپردیش میں 69 اسسٹنٹ اساتذہ تقرری معاملے میں ہائی کورٹ سے اترپردیش سرکار کو راحت ملی ہے، جبکہ اس سے پہلے اس تقرری میں بدعنوانی کے پیش نظر کر ایس ٹی ایف نے تفتیش بھی کی ہے
اترپردیش میں 69 اسسٹنٹ اساتذہ تقرری معاملے میں ہائی کورٹ سے اترپردیش سرکار کو راحت ملی ہے، جبکہ اس سے پہلے اس تقرری میں بدعنوانی کے پیش نظر کر ایس ٹی ایف نے تفتیش بھی کی ہے

اس سے پہلے طلبہ نے ہائی کورٹ کی سنگل بینچ میں رٹ داخل کی تھی، جس میں بتایا گیا کہ امتحان کے دوران ایسے سوالات پوچھے گئے، جن کے جوابات کتابوں سے میل نہیں کھاتے۔

سماعت کے دوران سنگل بینچ نے حکومت کو کہا تھا کہ وہ ایسے سوالات جن کے جواب میں شک ہے، اس کے لیے 'یو جی سی' کی مدد لیں، اس کے بعد یو جی سی جو جواب صحیح مانے، اسے ہی صحیح قرار دیا جائے۔

غور طلب ہے کہ 69 ہزار اسسٹنٹ اساتذہ تقرری معاملے میں سپریم کورٹ میں بھی سماعت ہوئی، جس کی اگلی سماعت 14 جولائی کو ہونی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.