ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کووڈ-19 کے باعث وصیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے - لاک ڈاؤن

گذشتہ پانچ ماہ کے دوران کل 2320 بیع نامے ہوئے، جبکہ 2019 کے انہیں پانچ ماہ میں 4178 بیع نامے ہوئے تھے، اعداد و شمار میں یہ گزشتہ برس کے مقابلے کم ضرور ہیں لیکن رجسٹرار مانتے ہیں کہ اس میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

زمین کی رجسٹری
زمین کی رجسٹری
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 11:12 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں گزشتہ دو ماہ سے زمین کی رجسٹری حسب معمول ہو رہی ہے اور وصیت درج کرانے کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

قابل غور ہے کہ پہلے لاک ڈاؤن میں رجسٹری کے تمام دفاتر بند تھے لیکن دوسرے لاک ڈاؤن میں رجسٹری کے دفاتر کھلے تو اپریل ماہ میں صرف ایک ہی بیع نامہ ہوا.

زمین کی رجسٹری

مئی میں 169، جون میں 480، جولائی میں 938 اور اگست میں 833 بیع نامے ہوئے.

گذشتہ پانچ ماہ کے دوران کل 2320 بیع نامے ہوئے، جبکہ 2019 کے انہیں پانچ ماہ میں 4178 بیع نامے ہوئے تھے، اعداد و شمار میں یہ گزشتہ برس کے مقابلے کم ضرور ہیں لیکن رجسٹرار مانتے ہیں کہ اس میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

جبکہ اگر وصیت کی بات کریں تو جون میں 44، جولائی میں 66، اور اگست میں 96 وصیتیں ہوئیں۔ اس طرح ان 3 ماہ میں کل 206 وصیتیں ہوئیں جبکہ 2019 کے انہیں تین ماہ میں کل 201 وصیت ہی ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.