ETV Bharat / state

مرادآباد: محکمہ ویٹرنری کے ڈاکٹروں پر بدعنوانی کا الزام

مرادآباد میں محکمہ ویٹرنری کے ڈاکٹروں پر راشٹریہ یوگی سینا نے بدعنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے یہ بدعنوانی کا الزام جانوروں کو لگنے والی ویکسین کے تعلق سے لگایا ہے۔

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 9:10 PM IST

rashtriya yogi sena accuses of corruption on veterinary doctors in moradabad
محکمہ ویٹرنری کے ڈاکٹروں پر بدعنوانی کا الزام

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کلکٹریٹ گیٹ پر راشٹریہ یوگی سینا کے کارکنوں نے ویٹرنری ڈپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج کیا۔

دیکھیں ویڈیو

راشٹریہ یوگی سینا کے کارکنان نے ویٹرنری ڈپارٹمنٹ کے ڈاکٹروں پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ محکمہ کے ڈاکٹروں نے جانوروں کے لگنے والے ویکسین میں بدعنوانی کی ہے۔

راشٹریہ یوگی سینا کے کارکن سمت ورما نے بتایا کہ ویٹرنری ڈپارٹمنٹ نے جانوروں کی ویکسینیشن میں بدعنوانی کی ہے، اس کا انکشاف آر ٹی آئی میں ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس اور شرپسند عناصر کے مابین تصادم

انہوں نے بتایا کہ جانوروں کی جتنی تعداد ویکسینیشن کے لئے بتائی گئی ہے، اتنی تعداد میں ویکسین نہیں لگائی گئی ہے، لہذا اس معاملے کی جانچ کر بدعنوانی کرنے والوں پر سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.