ETV Bharat / state

Rashtriya Viklang Party Announces Candidates: راشٹریہ وکلانگ پارٹی نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا - Uttar Pradesh Assembly elections 2022

راشٹریہ وکلانگ پارٹی Rashtriya Viklang Party پہلی بار اترپردیش اسمبلی انتخاب میں حصہ لے رہی ہے۔ اس کے پیش نظر اس نے آٹھ لوگوں پر مشتمل امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کی ہے۔

راشٹریہ وکلانگ پارٹی نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 4:00 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly elections 2022 میں پہلی بار راشٹریہ وکلانگ پارٹی Rashtriya Viklang Party نے اپنا امیدوار اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی اطلاع پارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری ویریندر کمار نے دی۔

راشٹریہ وکلانگ پارٹی نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا
راشٹریہ وکلانگ پارٹی نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

را شٹریہ وکلانگ پارٹی پارٹی Rashtriya Viklang Party کے قومی جنرل سیکریٹری ویریندر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ راشٹریہ وکلانگ پارٹی انتخابات میں اپنے 50 امیدوار اتارے گی اور آٹھ لوگوں پر مشتمل امیدواروں کی پہلی فہرست جاری بھی کردی ہے جس میں کانپور، باندہ ، ہردوئی، جالون سیتاپور اور اناؤ ضلع کے لیے امیدواروں کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

راشٹریہ وکلانگ پارٹی کے جنرل سیکریٹری Rashtriya Viklang Party کا دعویٰ ہے کہ اتر پردیش کی ہر اسمبلی میں 10 سے 5 ہزار تک معذور رہتے ہیں جو ان کے امیدواروں کے لیے انتخاب میں مددگار ثابت ہوں گے، اور یہی معذور عوام سے وکلانگ پارٹی کو ووٹ کرنے کی اپیل کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.