ETV Bharat / state

Indian Students In Ukraine: بھارتی شہریوں کو یوکرین سے واپس لانے میں حکومت تیزی لائے

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 8:45 PM IST

مظفرنگر میں راشٹریہ لوک دل Rashtriya Lok Dal نے حکومت کی جانب سے یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں Indian Students Stranded in Ukraine کو واپس لانے کے لیے جاری کارروائی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'حکومت اس کارروائی میں مزید تیزی لائے'۔

بھارتی شہریوں کو یوکرین سے واپس لانے میں حکومت تیزی لائے
Indian Students In Ukraine

ضلع مظفر نگر میں راشٹریہ لوک دل کے درجنوں کارکنان اور عہدے داران نے یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں Indian Students Stranded in Ukraine کو واپس لانے کے مطالبات کے پیش نظر مظفرنگر ضلع کلیکٹریٹ میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

بھارتی شہریوں کو یوکرین سے واپس لانے میں حکومت تیزی لائے

اس دوران انہوں نے کہا کہ 'حکومت کی جانب سے یوکرین میں پھنسے بھارتیوں کو واپس لانے کے لیے جاری کارروائی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'یوکرین میں پھنسے شہریوں کو بھارت لانے میں حکومت مزید تیزی لائے۔

مزید پڑھیں: روس یوکرین جنگ، تصاویر کی زبانی

انہوں نے کہا کہ حکومت اس مسئلے کو سیاسی ایجنڈا بنارہی ہے اور اس سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، اس وجہ سے اس میں دیری لگا رہی ہے، ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسئلہ کو سیاسی رنگ نہ دے کر زیادہ سے زیادہ طیارے یوکرین بھیجے، جس سے یہاں کہ شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی ممکن ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.