ETV Bharat / state

رام ساگر راوت کی امیدواری پر ایس پی کارکنان خوش - SAMAJWADI PARTY

سماج وادی پارٹی نے یہاں سے چار بار رکن پارلیمنٹ رہے رام ساگر راوت کو امیدوار بنایا ہے، نام اعلان کے بعد پارٹی کارکنان ان کے استقبال میں لگے ہوئے ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 11:24 PM IST

کافی انتظار کے بعد سماج وادی پارٹی نے بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے، پارٹی کے سینئر لیڈر اور چار دفعہ رکن اسمبلی رہے رام ساگر راوت پر ایک بار پھر اعتماد ظاہر کیا ہے۔

2014 پارلیمانی انتخابات میں پارٹی نے رام ساگر راوت کا ٹکٹ کاٹ دیا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

رام ساگر راوت نے امیدوار بنائے جانے پر پارٹی کا شکریہ ادا کیا اور اپنی فطح کی یقین دہانی بھی کرائی۔پارٹی کارکنان نے بھی پورا بھروسہ دلایا ہے کہ وہ رام ساگر راوت کو فتح دلانے کی پوری کوشش کریں گے۔

Intro:
بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے سماج وادی پارٹی امیدوار کے اعلان کے بعد پارٹی کارکنان میں خوشی کی لہر ہے. ایس پی نے یہاں سے چار بار رکن پارلیمنٹ رہے رام ساگر راوت کو امیدوار بنایا ہے. نام اعلان کے بعد پارٹی کارکنان ان کے استقبال لگے ہوئے ہیں.

Body:کافی انتظار کے بعد سماج وادی پارٹی نے بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے. پارٹی کے سینئر لیڈر اور چار دفعہ رکن اسمبلی رہے رام ساگر راوت پر ایک بار پھر اعتماد ظاہر کیا ہے. 2014 پارلیمانی انتخابات میں پارٹی نے رام ساگر راوت کا ٹکٹ کاٹ دیا تھا. رام ساگر راوت کو ایک بار پھر امیدوار بنائے جانے سے پارٹی کارکنان میں خاصی خوشی دیکھی جا رہی ہے. رام ساگر راوت نے امیدوار بنائے جانے پر پارٹی کا شکریہ ادا کیا. اور اپنی فطح کی یقین دہانی بھی کرائی. پارٹی کارکنان نے بھی پورا بھروسہ دلایا ہے کہ وہ رام ساگر راوت کو فطح دلانے میں جی جان لگا دیں گے
بائیٹ رام ساگر راوت، امیدوار
راکیش وارما، سابق وزیر
حافظ عیاز احمد، ضلع صدر بارہبنکی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.