ETV Bharat / state

لوگوں میں سینیٹائزر، ماسک تقسیم کر کے منائی گئی راہل گاندھی کی سالگرہ - ادویات کٹس تقسیم

اترپردیش کے نوئیڈا میں کانگریس کے سابق صدر اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی کی سالگرہ سینی ٹایزر، ماسک اور ادویات کٹس تقسیم کر کے منائی گئی۔

لوگوں میں سینی ٹائزر، ماسک تقسیم کرکے منائی گئی راہل گاندھی کی سالگرہ

author img

By

Published : Jun 20, 2021, 9:09 AM IST

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق صدر اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی کی سالگرہ سیوا ستیہ گرہ کے نام سے منائی گئی۔

نوئیڈا کے بھنگیل بلاک کے حاجی پور گاؤں میں آئی سی سی دنیش اوانا اور مہا نگر صدر شہاب الدین کی سربراہی میں سالگرہ منائی گئی۔

لوگوں میں سینی ٹائزر، ماسک تقسیم کرکے منائی گئی راہل گاندھی کی سالگرہ

کانگریس کے ترجمان پون شرما نے کہا کہ راہل گاندھی نے کارکنان سے اپیل کی تھی کہ اگر ان کی سالگرہ منانا چاہتے ہیں تو لوگوں کے درمیان خدمت کرکے اسے منائیں۔

ان کی ہدایت کے مطابق کانگریس کے عہدیداروں اور کارکنان نے لوگوں کو سینی ٹائزر ، ماسک ، کورونا مخالف میڈیسن کٹس اور پھل تقسیم کیے۔تمام موجود لوگوں نے راہل گاندھی کو لمبی عمر کی دعائیں کی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ انچارج سنیل بشنوئی، صدر شہاب الدین، ​​دنیش اوانا، راجکمار بھارتی، رام کمار تنور، راجکمار مونو، اشوک شرما، پرمود شرما، جاوید خان، رنبیر بھاٹی، منو شرما، رام گپتا، نوین نگر، جیوتی پال، رام کمار موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بارہ بنکی: مریضوں میں پھل تقسیم کرکے منائی گئی راہل گاندھی کی سالگرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.