ETV Bharat / state

پوجا شکلا کو ضمانت مل گئی - دارالحکومت لکھنؤ

پوجا شکلا کے علاوہ پولیس نے 18 مظاہرین پر ایف آئی آر درج کیا ہے، جن میں 16 خواتین اور دو نوجوان تھے۔ اس کے علاوہ 150 سے زائد نامعلوم افراد پر بھی ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

puja shukla arrested during anti caa protest granted bail
پوجا شکلا کو ضمانت مل گئی
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 4:51 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:22 AM IST

اُتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں سی اے اے کے خلاف شاہین باغ کی طرز پر 17 جنوری بعد نماز جمعہ چند خواتین دھرنے پر بیٹھیں اور آج 12 ویں دن بھی اُنکا دھرنہ لگاتار جاری ہے۔

اس دوران 25 جنوری کو گرفتار کی گئی پوجا شکلا کو 27 جنوری کو ضمانت ملی اور اج وہ جیل سے رہا ہوگئی۔

پچیس جنوری کو پولیس نے مظاہرین کی کم تعداد دیکھ کر انہیں وہاں سے ہٹانے کی پوری کوشش کی لیکن خواتین نے سخت رد عمل کرتے ہوئے گھنٹہ گھر سے ہٹنے پر صاف انکار کر دیا۔

یہی وجہ ہے کہ پولیس نے مظاہرین پر سختیاں کی اور کچھ لوگوں کو گرفتار بھی کیا۔

پولیس نے احتجاج میں موجود پوجا شکلا کو گرفتار کر لیا تھا، جن کی 27 جنوری کو ضمانت ہوئی اور آج وہ جیل سے رہا ہو گئی ہیں۔

بتاتے چلیں کہ اس کے پہلے بھی پولیس نے 18 مظاہرین پر ایف آئی آر درج کیا، جن میں 16 خواتین اور دو نوجوان تھے۔ اس کے علاوہ 150 سے زائد نامعلوم افراد پر بھی ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.