ETV Bharat / state

جنتا کرفیو پر عوام کا ردعمل

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 11:25 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کا قوم سے خطاب کے بعد شہر علی گڑھ میں جنتا کرفیو کے پیش نظر عوام نے اپنا خیال کا اظہار کیا ہے۔

جنتا کرفیو پر عوام کا ردعمل
جنتا کرفیو پر عوام کا ردعمل

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے جس کے پیش نظر ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے 22 مارچ سنہ 2020 کو 'جنتا کرفیو' کی درخواست کی ہے۔

اس درخواست میں وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے وہ صبح سات بجے سے رات نو بجے تک اپنے گھر سے باہر نہ نکلے اور جتنا ممکن ہوسکے عوام سے دوری بنا کر رکھیں، صفائی کا خاص خیال رکھیں، سینیٹائزر اور صابن سے اپنے ہاتھوں کو مستقل دھوتے رہیں۔

علی گڑھ کے رہنے والے اقبال نے بتایا 'میں اس کو بہت اچھا سمجھ رہا ہوں اور ہر شہری کو اس کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، اگر بہت ضروری کام ہو تو گھر سے نکلے، ورنہ گھر سے نہ نکلے۔ میں ملک کے وزیراعظم کی اپیل کی حمایت کرتا ہوں، اور چاہتا ہوں کہ پورے ملک کو ساتھ ہونا چاہیے، اچھی بات کے لیے ہر آدمی کو ساتھ رہنا چاہیے اچھی چیز کے لیے ہر اچھے آدمی کو ساتھ ہونا چاہیے'۔

وہی مکیش نے بتایا کہ 'جنتا کرفیو کی اپیل صبح سات بجے سے رات نو بجے تک کی ہے، کورونا وائرس کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے، اس لیے صبح سات بجے سے نو بجے تک تقریباً 14 گھنٹے کا فرق رہے گا اور اس سے کہیں نہ کہیں ہم بچاؤ کرسکتے ہیں، کیونکہ اس کا اثر 12 گھنٹے کا ہوتاہے 14 گھنٹے میں اس کا اثر ختم ہوجائے گا'۔

مکیش نے مزید کہا کہ 'اگر جنتا کرفیو کی اپیل ہوئی ہے تو میں گھر پر ہی رہوں گا اور میں عوام سے بھی اپیل کروں گا وہ بھی گھر پر رہے اگر بہت ضروری کام ہے تو ہی باہر نکلے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.