ETV Bharat / state

حکومتی اسکیمز سے عوام کو باخبر کیا جائے

حکومتی اسکیمز سے لوگوں کو باخبر کیا جائے تاکہ تمام افراد کو اس کا فائدہ مل سکے۔

حکومتی اسکیمز سے عوام کو باخبر کیا جائے
حکومتی اسکیمز سے عوام کو باخبر کیا جائے
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 5:20 PM IST

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایک میٹنگ کے دوران ریاستی اقلیتی بہبود، وقف و حج کے وزیر نند گوپال گپتا نندی نے تمام سرکاری اسکیموں کا جائزہ لیتے ہوئے سبھی افسران کو ہدایت دی کہ اس کی مزید تشہیر کرائی جائے تاکہ مقامی سطح پر لوگوں کو اس کا فائدہ مل سکے۔

واضح ہوکہ رواں برس بہت کم لوگوں نے حج فارم بھرا تھا، جب کہ شروع میں ہی یوپی اسٹیٹ حج کمیٹی کے اعلیٰ افسران نے کہا تھا کہ اس بار تقریبا 50 ہزار لوگ مقدس سفرکے لیے فارم بھر سکتے ہیں لیکن ایسا ہوا نہیں۔

حکومتی اسکیمز سے عوام کو باخبر کیا جائے۔ویڈیو

انہوں نے حج کمیٹی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اس بار حج کے لئے آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ 5 دسمبر ہے اس لیے حج کمیٹی ، حکومت ہند، سینٹرل حج کمیٹی کو خطوط ارسال کرکے حج کے فارم بھرنے کی تاریخ میں مزید اضافہ کا مطالبہ کرے، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مقدس سفرکے لیے فارم بھر سکیں۔

اس سے متعلق نندی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ یوگی حکومت کا کہنا ہے کہ سماج کے آخری لوگوں تک حکومت کی تمام اسکیمز کی جانکاری ہو تاکہ عوام اس سے فائدہ اٹھا سکے۔

انہوں نے مزید یہ بتایا کہ جلد ہی وقف بورڈ کی الگ سے ایک میٹنگ منعقد کی جایے گی جن لوگوں نے وقف کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے کر لیا ہے ان پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

Intro:حکومت کی تمام اسکیموں کو مقامی سطح پر لوگوں کو باخبر کیا جائے تاکہ اس کے اہل افراد کو ان کا فائدہ اٹھانے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

Body:اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود، وقف و حج نند گوپال گپتا نندی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو افسران جائزہ میٹنگ میں شرکت نہیں کرتے ان کی سروس بک میں منفی اندراج کیا جائے۔ اس میٹنگ میں اقلیتی بہبود سے متعلق تمام سرکاری اسکیموں کی تشہیر اور ان پر عمل درآمد کا جائزہ لیتے ہوئے مسٹر گپتا نے سبھی افسران کو ہدایت دے کہ اس کی مزید تشہیر کرائی جائے تاکہ مقامی سطح پر لوگ اس کا فائدہ اٹھا سکیں۔ واضح ہوگی کہ رواں بہت کم لوگوں نے حج فارم بھرا ہے جبکہ شروع میں یوپی اسٹیٹ حج کمیٹی کے اعلیٰ افسران نے کہا تھا کہ اس بار تقریبا 50 ہزار لوگ مقدس سفرکے لیے فارم بھر سکتے ہیں لیکن اس کے الٹ ہوا۔ عازمین حج کے لئے آن لائن فارم بھرنے کی 5 دسمبر آخری تاریخ ہے۔ مسٹر نندی نے ہدایت دی ہے کہ افسران وزارت اقلیتی امور، حکومت ہند، سینٹرل حج کمیٹی کو خطوط ارسال کرکے حج کے فارم بھرنے کی تاریخ میں مزید اضافہ کا مطالبہ کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مقدس سفرکے لیے فارم بھر سکیں۔ اس کے علاوہ ریاستی وزیر نے سخت کارروائی کرتے ہوئے کانپور کے ڈی ایم او اور باندہ کے واقف انسپکٹر کو معطل کیا، ساتھ ہی لکھنؤ ڈی ایم او کو بےضابتگی پر انتباہ کیا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران مسٹر نندی نے کہا کہ یوگی حکومت کا ماننا ہے کہ سماج کے آخری لوگوں تک حکومت کی تمام اسکیموں کی جانکاری ہو اور وہ اس سے فائدہ اٹھائے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جلد ہی وقف بورڈ کی الگ سے میٹنگ کرکے جن لوگوں نے اوقاف کی جائیدادوں میں ناجائز قبضے کر رکھے ہیں ان پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.